تلنگانہ
- اپریل- 2026 -18 اپریل
تلنگانہ میں دسویں جماعت کے نتائج 5مئی تک جاری کرنے کا امکان – واٹس ایپ پر بھی ریزلٹ دستیاب ہوں گے
حیدرآباد: تلنگانہ میں دسویں جماعت (ایس ایس سی) امتحانات کی جانچ 23 اپریل تک مکمل ہونے کا امکان ہے، جبکہ نتائج 4 یا 5 مئی کو جاری کیے جا سکتے ہیں۔ اس سال طلبہ اپنے نتائج واٹس ایپ کے ذریعے بھی حاصل کر سکیں گے، جس کے لیے بورڈ…
مزید پڑھیں » - 17 اپریل
عادل آباد میں ایرپورٹ کے قیام کی تیاریاں زوروں پر
عادل آباد، 17/ اپریل (اردو لیکس)عادل آباد میں ایک مکمل ایئر فورس اسٹیشن اور شہری ہوائی اڈے کے قیام کی تیاریاں تیز ہو گئی ہیں۔ مرکزی وزارتِ دفاع کے دائرہ کار میں مجوزہ اس بڑے منصوبے کے لئے مجموعی طور پر 1540 ایکڑ زمین درکار ہوگی۔ ایئرپورٹ اتھارٹی آف انڈیا…
مزید پڑھیں » - 17 اپریل
کے کویتا کی مجوزہ نئی سیاسی جماعت کو مختلف تنظیموں کی بھرپور تائید و حمایت
کے کویتا کی مجوزہ نئی سیاسی جماعت کو مختلف تنظیموں کی بھرپور تائید و حمایت ریاست تلنگانہ میں مکمل سماجی انصاف کے حصول تک جہد مسلسل کا عزم دفتر تلنگانہ جاگروتی بنجارہ ہلز میں آج مجوزہ نئی سیاسی جماعت کے قیام کے خصوص میں مختلف تنظیموں اور قائدین نے اپنی…
مزید پڑھیں » - 17 اپریل
پی آر سی پر ملازمین کا دباؤ بڑھ گیا — 2 جون کی ڈیڈ لائن، تلنگانہ حکومت کے لئے بڑا امتحان
حیدرآباد: تلنگانہ ایمپلائیز، ٹیچرز اینڈ پنشنرز جے اے سی نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ تمام سرکاری ملازمین کے لیے 2 جون تک پی آر سی نافذ کیا جائے۔ اس سلسلے میں ریاست بھر میں یادداشتیں پیش کی گئیں۔ قائدین نے ریٹائرڈ ملازمین کے بقایہ جات کی ادائیگی،…
مزید پڑھیں » - 17 اپریل
حیدرآباد کے ساتھ چارمینار بھی پارلیمنٹ میں — تلنگانہ کے 26 حلقوں کی نئی سیاسی تصویر
حیدرآباد: لوک سبھا حلقوں کی مجوزہ حد بندی کے بعد تلنگانہ میں لوک سبھا نشستوں کی تعداد موجودہ 17 سے بڑھ کر 26 ہونے کی قیاس آرائیاں ہیں۔ اطلاعات کے مطابق ان میں 4 نشستیں درج فہرست ذاتوں (SC) اور 2 نشستیں درج فہرست قبائل (ST) کے لئے مختص کی…
مزید پڑھیں » - 17 اپریل
تلنگانہ میں آگ برستی دھوپ – کئی اضلاع میں درجہ حرارت 43 ڈگری پار ؛ 19 اپریل سے بارش کی بھی امید
حیدرآباد: تلنگانہ بھر میں سورج کی تپش نے شدت اختیار کرلی ہے، جہاں صبح 9 بجے سے ہی دھوپ کی شدت اس قدر بڑھ رہی ہے کہ عوام کا گھروں سے باہر نکلنا مشکل ہوگیا ہے۔ شدید گرمی کے ساتھ گرم ہوائیں بھی چلنے لگنے سے لوگ بے حال…
مزید پڑھیں » - 16 اپریل
پارٹی بدلنے کے کیس میں اسپیکر اور 9 ارکان اسمبلی کو تلنگانہ ہائی کورٹ کی نوٹس
تلنگانہ کی سیاست میں ہلچل مچانے والے پارٹی انحراف کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں تلنگانہ ہائی کورٹ نے اسپیکر سمیت 9 ارکانِ اسمبلی کو کاؤنٹر داخل کرنے کی ہدایت جاری کی ہے۔ بی آر ایس سے کانگریس میں شامل ہونے والے 9 ایم ایل ایز کے…
مزید پڑھیں » - 16 اپریل
خواتین ریزرویشن کو حد بندی سے جوڑنا مرکز کی منظم سازش : کویتا
خواتین ریزرویشن کو حد بندی سے جوڑنا مرکز کی منظم سازش ریاست تلنگانہ کی سیاسی اہمیت میں کمی کا خدشہ- کے کویتا کا شدید ردعمل صدر تلنگانہ جاگروتی کلواکنٹلہ کویتا نے اپنے بیان میں خواتین ریزرویشن بل کو حد بندی بل سے جوڑنے کو ایک بڑی سازش قرار دیتے…
مزید پڑھیں » - 16 اپریل
اف یہ گرمی۔ حیدرآباد سمیت تلنگانہ کے کچھ اضلاع کیلئے آرینج الرٹ
حیدرآباد: تلنگانہ بھر میں شدید گرمی کی لہر جاری ہے۔ مختلف اضلاع میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت مسلسل ریکارڈ کیا جا رہا ہے۔ اس پس منظر میں آج اور کل متحدہ عادل آباد، کھمم، محبوب نگر کے علاوہ نظام آباد، جگتیال، راجنہ سرسلہ، میڑچل ملکاجگری اور حیدرآباد اضلاع…
مزید پڑھیں » - 16 اپریل
تلنگانہ کی ذات پات کی مردم شماری نے کھولے سماجی توازن کے راز — کون کتنا طاقتور؟
تلنگانہ حکومت کی جانب سے ذات پات پر مبنی مردم شماری کی تفصیلی رپورٹ جاری کر دی گئی ہے، جس میں ریاست کی آبادی، سماجی ڈھانچے اور مختلف طبقات کی نمائندگی سے متعلق اہم اعداد و شمار سامنے آئے ہیں۔ اس رپورٹ کو ریاست کی سماجی و سیاسی صورتحال کے…
مزید پڑھیں »