تلنگانہ

تلنگانہ میں 92.88 لاکھ افراد کو ’ایس آئی آر‘ نوٹس جاری

حیدرآباد: تلنگانہ ریاست بھر میں ووٹر فہرستوں کی خصوصی جامع نظرثانی کے نوٹس جاری کرنے کا عمل جاری ہے۔

 

ریاست کے چیف الیکٹورل آفیسر سدرشن ریڈی نے بتایا کہ 92,88,180 نوٹس تیار کیے گئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ 87,85,739 افراد کو نوٹس جاری کیے جا چکے ہیں۔ مزید بتایا گیا کہ 58,97,432 ووٹروں کی سماعت مکمل ہو چکی ہے

 

جبکہ 45,54,236 ووٹروں کو حتمی ووٹر فہرست میں شامل کیے جانے کے لیے اہل قرار دیا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button