مبارکباد

کرناٹک کے بلاری میں آل انڈیا آئیڈیل ٹیچرس ایسوسی ایشن کی جانب سے اردو میڈیم کے طلبہ اور اساتذہ کو پیش کی گئی تہنیت

آل انڈیا آئیڈیل ٹیچرس ایسوسی ایشن ضلع بلاری کے جانب محمدیہ بی یڈ کالج قول بازار بلاری میں  اردو اسکولوں کے اور دیگر اقلیتی اداروں کے 30 اعلیٰ نمبرات حاصل کیے ہوئے طلبہ و طالبات کو آئیڈیل سٹوڈنٹ کے اعزازات سے نوازا گیا اور آگے تعلیم حاصل کرنے کی ترغیب دی گئی اپنے مستقبل کو روشن کرنے کی ضرورت پر زور دیا گیا

اردو اور کنڈا اساتذہ جنہوں  نے اپنے پیشے میں اپنے اسکولوں میں نمایاں  کارکردگی کی ہے ایسے 26 اساتذہ کو آئیڈیل ٹیچرس ایوارڈ دے گی جس میں مسلم اور برداران وطن بھی شامل ہیں

اس جلسے میں بلاری شہر کے ڈی ڈی پی ای جناب آنندپا ودگری آءیٹاء کے ریاستی صدر جناب محمد رضا منوی صاحب جماعت اسلامی بلاری کے سکریٹری جناب امجد صاحب اور ریجنل سکریٹری جناب سلیم باشاہ یرگرہ رایچور اورڈی ڈی پی ای دفتر کے ی سی و اردو اور دیگر اقلیتیں زبانوں کے کوآرڈینیٹر محترم جناب معین الدین سر

بلاری اربن ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے سابقہ صدر حالی وقف بورڈ چیئرمین جناب ہمایون خان صاحب بی ی و دفتر کے سی آر پی میڈم نے شاہنواز بیگم صاحبہ محمدیہ کالج بلاری کے مہتمم جناب ڈاکٹر ادریس صاحب موجود تھے کاساپٹا کے ممبر۔ محترمہ نصرت النساء صاحبہ اور شیخ شاہ ولی ممبر شری گوردھن سر آیٹا ء کہ ضلعی ذمہ دار یس محبوب باشاہ صاحب ضلعی ہانری صدر و سرپرست جناب سراج احمد معلم اور ضلعی لیڈی کورڈینیٹر محترمہ آشا بیگم صاحبہ میر معلمہ اور مقامی ذمہ دار جناب شیخ رحمت اللہ اور لیڈی کوارڈنیٹر محترمہ میمن ساء صاحبہ ضلعی آءیٹاء کے بیت المال کے ذمہ دار جناب قادر صاحب موجود تھے اس پروگرام میں اساتذہ کے ساتھ ساتھ طلباء و طالبات کل تعداد 300 افراد پر مشتمل تھی

متعلقہ خبریں

Back to top button