جنرل نیوز

جشن یوم آزادی تقاریب ۔ دارالعلوم حسینیہ میں پرچم کشائی انجام دی گئی ۔

عادل آباد۔15/اگست(اردو لیکس)شہر مستقر عادل آباد کے نیو ہاؤزنگ بورڈ میں واقع مدرسہ دارالعلوم حسینیہ میں 77 ویں جشن یوم آزادی تقاریب نائب ناظم مدرسہ مولانا شعیب فیصل حسینی کی قیادت میں پرچم کشائی انجام دی گئی۔اس موقع پر اساتذہ و طلباء نے قومی ترانہ پڑھا۔بعد ازاں طلباء نے تعلیمی مظاہرہ پیش کیا۔مولانا شعیب فیصل حسینی نے جنگ آزادی میں مسلمانوں اور علماء کرام کی قربانیوں کا تذکرہ کیا۔اس موقع اساتذہ و طلباء و دیگر موجود تھے۔

 

متعلقہ خبریں

Back to top button