جنرل نیوز

کولم پلی میں ماہانہ حلقہ ذکر ودرس تعلیمات سلسلہ اشرفیہ جلالیہ 

نارائن پیٹ: 14 جنوری (اردو لیکس) مولانا سید احمد حسینی اشرفی جلالی جانشین سجادہ بارگاہ قتالیہ کولم پکولم پلی میں ماہانہ حلقہ ذکر ودرس تعلیمات سلسلہ اشرفیہ جلالیہ لی ضلع نارائن پیٹ کی اطلاع کے بموجب 16 جنوری بروز منگل بعد نماز عشاء آستانہ قتالیہ کو لم پلی میں ماہانہ حلقہ ذکر ودرس تعلیمات سلسلہ اشرفیہ جلالیہ کی محفل منعقد ہوگی۔ جسکی نگرانی مخدوم خواجہ سید شاہ جلال حسینی اشرفی جلالی سجادہ نشین بارگاہ قتالیہ کولم پلی فرمائیں گے۔ اس محفل میں عامتہ المسلمین سے شرکت کی خواہش کی گی ہے۔۔

متعلقہ خبریں

Back to top button