مبارکباد

نارائن پیٹ ضلع کے موضع پورلا خرد کے 6 سالہ روزہ دار محمد ارحان

اٹکور: 27 مارچ (اردو لیکس) نارائن پیٹ ضلع کے موضع پورلا خرد سے تعلق رکھنے والے محمد رحمت اللہ صاحب کے 6 سالہ فرزند محمدارحان نے روزہ رکھا۔

محمد ارحان کو روزہ رکھنے پر اردولیکس ادارہ کی جانب سے بہت بہت مبارکباد اور ان کی عمر درازی اور کامیابی کے لیے دعا گو ہیں

متعلقہ خبریں

Back to top button