ایجوکیشن

محمد الیاس اسکول اسسٹنٹ (انگریزی) آج ضلعی سطح کا بیسٹ ٹیچر ایوارڈ نوازا گیا۔ 

 

وشوا ورشینی ایمپلائیز ویلفیئر ایسوسی ایشن جگتیال، کی جانب سے ایسے اساتذہ کی خود ایسوسی ایشن کی جانب سے منتخب کیا گیا موصوف کا ابتدائی تقرر سرکاری مدرسہ فوقانیہ فورٹ جگتیال اور اسکے کورتلا سرکاری مدرس کوٹلہ میں 14 سال تک کیدمات انجام دے، ہیک سال قبل سرکاری مدرسہ Metpally تبادلہ عمل میں آیا۔

واضح رہے کہ یہ ایوارڈ وشوا ورشینی ایمپلائیز ویلفیئر ایسوسی ایشن جگتیال جو کے برہمن طبقہ کے ملازم کی ایک ریاستی تنظیم ہے کے ذریعہ بہترین ٹیچر کا ایوارڈ دیا گیا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button