جنرل نیوز
مجلسی رکن اسمبلی جناب ماجد حسین کے والد کا انتقال
حیدرآباد ۔ جناب ماجد حسین رکن اسمبلی مجلس اتحاد المسلمین کے والد کا آج انتقال ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق حلقہ اسمبلی نامپلی کے ایم ایل اے جناب ماجد حسین کے والد محمود مقصود کا 30 نومبر کی شام انتقال ہو گیا۔ نماز جنازہ اور تدفین سے متعلق فوری اطلاع نہیں مل سکی۔ مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔