مضامین

خبر پہ شوشہ “گالیاں کھاکے …

کے این واصف

 

پچھلے ہفتہ خبر تھی کہ ڈائریکٹر جنرل پولیس سی وی آنند نے وومن سیفٹی ونگ میں “می سرکشا” کے عنوان سے منعقد ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا تھا

 

“اگر زبان اچھی ہوتو گھر ٹوٹنے سے محفوظ رہتاہے”۔ انھون نے یہ بات گھریلو جھگڑوں کے تناظر میں گفتگو کرتے ہوئے کہی تھی۔ ڈی جی پی صاحب تو پولیس کے اعلٰی ترین عہدیدار ہیں۔ پتہ نہیں وہ پولیس کے چھوٹے افسران اور ملازمین کی مشہور زمانہ “زبان” سے واقف ہیں یا نہیں

 

جسے سننے کے لوگ اتنے عادی ہوگئے ہیں کہ جس پر حضرت غالب کے مصرعہ صادق آتاہے کہ “گالیاں کھاکے بے مزہ نہ ہوا”۔

متعلقہ خبریں

Back to top button