جنرل نیوز
حیدرآباد کے معروف ایڈوکیٹ جناب امتیاز علی قریشی کا انتقال
حیدرآبادکے ممتازو معروف ایڈوکیٹ جناب امتیاز علی قریشی کا جمعرات کی رات دیر گئے انتقال ہو گیا نماز جنازہ 14- اگست 2026ءکو بعد نماز جمعہ جامع مسجد املی بن یا قوت پورہ حیدرآباد میں ادا کی جائے گی جمعہ کی نماز کا وقت 15-1بجے ھے تدفین قبرستان روشن دل کا تکیہ ناگا باولی دبیرپوہ میں عمل میں آئے گی
پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ ایک فرزند ایاز علی قریشی اور 2 دختران شامل ہیں
وہ’ جناب اعجاز علی قریشی ایڈوکیٹ ساکن قریشی لین املی بن یا قوت پورہ کے بڑے بھائی تھے
فاتحہ سیوم
فاتحہ سیوم اتوار 16 -اگست کو بعد نماز عصر جامع مسجد املی بن یا قوت پورہ میں مقرر ہے
تفصیلات کے لیے فون 9391011076پریا9849233786 پر رابطہ کیا جا سکتا ہے



