جنرل نیوز
شہر حیدرآباد میں بونال تہوار

حیدرآباد ۔شہر حیدرآباد میں واقع گن فاؤنڈری کے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفس حیدرآباد میں اس تہوار کا اہتمام کیا گیا۔
ٹی این جی اوز یونین حیدراباد ڈسٹرکٹ کے اسوسییٹ صدر و ٹی این جی اوز یونین اسکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ تلنگانہ سینٹرل فورم کے صدر کے آر راجکمار کی قیادت میں اس کا اہتمام کیا گیا
اس موقع پر ٹی این جی اوز سنٹرل یونین کے جنرل سیکرٹری ایس ایم حسینی مجیب ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افیسر حیدرآباد ایس یادیا کے علاوہ یونین کے لیڈرس اسکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے
ممبرس کے علاوہ دیگر موجود تھے۔



