تلنگانہ

گنیش چتورتھی کے موقع پر اسکولس اور کالجس کو تعطیل

حیدرآباد: حیدرآباد سمیت تلنگانہ کے دیگر اضلاع میں اسکولوں اور کالجوں سمیت تمام تعلیمی ادارے پیر 14 ستمبر کو بند رہیں گے۔ ریاستی حکومت نے اس دن کو ’عام تعطیل‘ قرار دیا ہے۔

 

اس کے تحت اسکولوں کے علاوہ سرکاری دفاتر سمیت دیگر ادارے بھی بند رہیں گے۔حیدرآباد کے تعلیمی اداروں میں بھی پیر کے روز تعطیل رہے گی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button