حیدر آباد ایجوکیشن ایکسپو 2025 کا 3 اور 4 / مئی کو انعقاد

حیدر آباد ایجوکیشن ایکسپو 2025 کا 3 اور 4 / مئی کو انعقاد
150 سے زائد تعلیمی اداروں کی شرکت ۔ اعجاز احمد
حیدرآباد۔ ایجوکیشن ایکسپو 2025 3 اور 4 مئی کو کنکس کراؤن (کوہ نور ) اے سی کنونشن گڈی ماکا پور مہدی پٹنم میں منعقد ہوگا۔ آرگنائز را یکسپو جناب اعجاز احمد نے میڈ یا پلیس آڈیٹوریم میں منعقدہ ایک پریس کانفرنس میں یہ اعلان کیا۔ انہوں نے بتایا کہ یہ حیدرآباد میں اپنی نوعیت کا دوسرا ایجوکیشن ایکسپو ہے جس میں 150 سے زائد تعلیمی ادارے حصہ لیں گے اور ان کے سر پرستوں کو اپنے ادارہ کورس انفراسٹر پکھر اور سہولتوں سے واقف کروائیں گے ۔ اس ایکسپو میں ایس ایس سی سی بی ایس سی آئی سی ایس ای آئی جی سی ایس ای اسکولس، جونیر کا بجس ڈگری اور انجینئر نگ کا نجس ، ڈیولپمنٹ سنٹرس ، پیالشرس اسٹیشنرس اوور سیز ایجوکیشن کی اسٹالس ہوں گی جس سے اپنی پسند اور معیار کے تعلیمی ادارہ کے انتخاب میں سہولت ہوگی ۔ ڈیجیٹل کلاس رومس ایکسویں صدی میں مطاد بہ اسکس سے بھی واقف کر دیا جائے گا۔ ماہرین تعلیم دس مختلف موضوعات پر منعقد ہونے والے سمینارس میں حصہ لیں گے۔ پیاٹل مباحثوں میں طلبہ اور سر پرستوں کو شرکت کا موقع فراہم کیا جاے گا۔
جناب اعجاز احمد نے بتایا کہ اس دو روزہ ایجوکیشن ایکسپو مں تعلیمی معلومات کے ساتھ تفریحی پروگرامس کا بھی اہتمام کیا گیا ہے۔ ایکسپو میں حصہ لینے والے تعلیمی اداروں سے خواہش کی گئی ہے کہ وہ 8858845599 / 8858843344 پر ربط پیدا کریں۔ اس ایکسپو کومد بین اسکلس دور مانیتین کا مار یدی اور سینٹ جوزف جونیئر ڈگری اینڈ پی جی کالج نے اسپانسر کیا ہے۔