جرائم و حادثات

حیدرآباد میں دلخراش سڑک حادثہ خاتون ہلاک۔ ویڈیو دیکھیں

حیدرآباد: حیدرآباد کے مضافاتی علاقے میڑچل ملکاجگری میں پیش آئے سڑک حادثہ میں ایک خاتون ہلاک ہوگئی۔اس خاتون کی شناخت 30سالہ پریہ کندرا کے طورپر کی گئی ہے جو پرائیویٹ سیکوریٹی کمپنی میں کام کرتی ہے۔وہ اپنی ایکٹیواگاڑی پر مین روڈ کوعبور کرنے کی کوشش کررہی تھی کہ لاری نے اس کووویکانند مجسمہ کے قریب ٹکر دے دی۔حادثہ اتنا شدید تھا کہ یہ خاتون موقع پر ہی ہلاک ہوگئی۔

 

متعلقہ خبریں

Back to top button