نیشنل

درگاہ حضرت خواجہ نظام الدین اولیاؒ میں راہل گاندھی کی حاضری

نئی دہلی: بھارت جوڑو یاترا کے دوران کانگریس قائد راہل گاندھی نے قومی دارالحکومت دہلی میں سلطان المشائخ محبوب الہی حضرت خواجہ نظام الدین اولیاؒ کے دربار میں حاضری دی۔ راہل گاندھی کی قیادت میں ‘بھارت جوڑو یاترا’ دہلی پہنچ چکی ہے اور متھرا روڈ سے آشرم چوک ہوتے ہوئے درگاہ نظام الدین تک پہنچی۔ درگاہ حضرت نظام الدین کے قریب سبھی دکانیں یاترا کی آمد کے پیش نظربند رکھی گئی تھیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button