جنرل نیوز

اوٹکور منڈل مجلس کے وفد کی جناب اکبر الدین اویسی سے ملاقات

اوٹکور: 25 دسمبر (اردو لیکس) اوٹکور منڈل مجلس کے ایک وفد نے آج حیدر آباد میں جناب حبیب ملت اکبر الدین اویسی قائد مقننہ مجلس سے ملاقات کی۔ اور حالیہ اسمبلی انتخابات میں جناب اکبر الدین اویسی صاحب کی شاندار کامیابی پر مبارکباد پیش کی۔ اس موقع پر مجلس کارکنان نے اوٹکور کے حالات اور مسائل پر بھی تبادلہ خیال کیا۔ اس موقع پر بابو میاں بنڈہ ۔ جنید دیسی عبدالنعیم محمد مجیب الرحمن محمد ارباز قریشی ودیگر موجود تھے

متعلقہ خبریں

Back to top button