تلنگانہ

المیزان کے قافلے کی ادائیگی عمرہ کے بعد واپسی

حیدرآباد: الحاج حافظ محمد فیاض علی مینیجنگ ڈائریکٹر المیزان ٹورس اینڈ ٹراویلس حج و عمرہ گروپ مانصاب ٹینک حیدرآباد کے قافلہ کی آج شمس آباد ایئر پورٹ پر آمد ہوئی۔ اس موقع پر انہوں نے اپنی مخاطبت میں کہا کہ 25 28 جنوری اور 14 فبروری کے قافلہ حیدرآباد پہنچ چکے ہیں وہ 14 فبروری کے قافلہ کے ساتھ عمرہ کی ادائیگی کے بعد شمس آباد پہنچے۔ اگلا قافلہ 12 مارچ کو روزانہ ہوگا ۔ حجاج کرام عبادتوں میں مشغول اور سبھی نے 5 عمرہ کئے اس مرتبہ ریاض الجنہ کی زیارت نصیب ہوئی اور جنت کے کنویں کا پانی بھی نصیب ہوا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button