ایجوکیشن

تلنگانہ میں آدھے دن کا اسکول۔احکامات جاری

حیدرآباد: تلنگانہ حکومت نے اس ماہ کی 15 تاریخ سے آدھے دن کے اسکول کے احکامات جاری کردیئے ہیں۔ 15 مارچ سے 24 اپریل تک ریاست کے تمام اسکولس آدھے دن کے ہوں گے۔ محکمہ تعلیمات نے صبح 8 بجے سے 12.30 بجے تک کلاسس لینے اور اس کے بعد طلباء کو مڈ ڈے میل فراہم کرنے کا حکم جاری کیا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button