ایجوکیشن

جے ای ای مین جولائی سیشن امتحان کے نتائج جاری

نیشنل ٹیسٹنگ ایجنسی (NTA) نے IITs اور NITs میں داخلوں کے لیے JEE مین جولائی سیشن (سیشن-2) کے نتائج جاری کر دیے ہیں۔ سیشن-2 سکور کارڈز آفیشل ویب سائٹ پر دستیاب ہیں۔ امیدوار ویب سائٹ jeemain.nta.nic.in، ntaresults.nic.in سے سکور کارڈ ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔ سیشن ٹو کے امتحانات 25 سے 30 جولائی تک منعقد ہوئے۔ معلوم ہوا ہے کہ این ٹی اے نے اتوار کی صبح پیپر-1 اور پیپر-2 کی فائنل کی جاری کی تھی ۔

متعلقہ خبریں

Back to top button