ایجوکیشن
- اپریل- 2026 -16 اپریل
گورنمنٹ ڈگر ی کالج ظہیرآباد کاسالانہ اسپورٹس ڈے کا انعقاد، پروفیسر مصطفٰی علی سروری و سید احمد جیلانی کا خطاب
طلباء اپنا ہدف مقررکر کے محنت کر یں تو کا میابی قدم چومے گی گورنمنٹ ڈگر ی کالج ظہیرآباد کاسالانہ اسپورٹس ڈے کا انعقاد، پروفیسر مصطفٰی علی سروری و سید احمد جیلانی کا خطاب ظہیرآباد 16 / اپریل (اردو لیکس) طلباء اپنا ہدف مقرر…
مزید پڑھیں » - 16 اپریل
رانچی یونیورسٹی میں نئے وائس چانسلر کا پرتپاک استقبال عربی اور فارسی کے سرٹیفکیٹ اور ڈپلومہ کورسز شروع کرنے کی تجویز
رانچی یونیورسٹی میں نئے وائس چانسلر کا پرتپاک استقبال عربی اور فارسی کے سرٹیفکیٹ اور ڈپلومہ کورسز شروع کرنے کی تجویز رانچی 16اپریل(نمائندہ)آج نو مقرر شدہ وائس چانسلر پروفیسر سروج شرما کا مختلف شعبہ جات کے صدور اور اساتذہ کی جانب سے وائس چانسلر کے کانفرنس ہال میں والہانہ…
مزید پڑھیں » - 14 اپریل
جویریہ فاطمہ نے اکبرالدین اویسی جونیئر کالج سے پورے کالج میں اول مقام حاصل کرکے ٹاپر کا اعزاز حاصل کیا
کریم نگر: جویریہ فاطمہ دختر ایڈوکیٹ محمد الطاف احمد، ساکن کریم نگر نے اکبرالدین اویسی جونیئر کالج، بنڈلہ گوڑا، حیدرآباد سے بی پی سی (سالِ اول) کے امتحانات میں نمایاں کامیابی حاصل کرتے ہوئے 440 کے منجملہ 429 نشانات حاصل کیے اور پورے کالج میں اول مقام حاصل کرکے کالج…
مزید پڑھیں » - 13 اپریل
ٹمریز جونیئر کالجس نظام آباد کے انٹرمیڈیٹ سال اول دوم میں شاندار نتائج
ٹمریز جونیئر کالجس نظام آباد کے انٹرمیڈیٹ سال اول دوم میں شاندار نتائج صفا تحریم بی پی سی سال اول 438/440 ، محمد حبیب الدین ایم پی سی سال اول 465/470 ، بسریرہ اریب ایم پی سی سال دوم 993/1000 اور محمد یٰسین بی پی سی سال دوم 994/1000 سرفہرست۔…
مزید پڑھیں » - 13 اپریل
ضلع جنگاؤں اقلیتی اقامتی جونیئر کالج اسٹیشن گھنپور گرلز 1 کے شاندار نتائج
جنگاوں سے محمد ظہیر الدین عظیم اقلیتی اقامتی جونیئر کالج اسٹیشن گھنپور گرلز 1 پرنسپل مادھوی لتا نے اپنے پریس نوٹ میں کہا کہ اقلیتی اقامتی جونیئر کالج اسٹیشن گھنپور گرلز 1 نے ایک بار پھر تعلیمی میدان میں اپنی برتری ثابت کرتے ہوئے انٹر میڈیٹ سال اول و دوم…
مزید پڑھیں » - 13 اپریل
انٹر میڈیٹ امتحانات میں تلنگانہ اقلیتی اقامتی جونیئر کالج گرلز۔1، عادل آباد کے شاندار نتائج
انٹر میڈیٹ امتحانات میں تلنگانہ اقلیتی اقامتی جونیئر کالج گرلز۔1، عادل آباد کے شاندار نتائج عادل آباد:13/ اپریل (پریس نوٹ) تلنگانہ بورڈ آف انٹرمیڈیٹ ایجوکیشن کی جانب سے سال اول و دوم کے جاری کردہ نتائج میں تلنگانہ اقلیتی اقامتی جونیئر کالج، گرلز1عادل آبادکی طالبات نے شاندار کامیابی حاصل کی ہے …
مزید پڑھیں » - 13 اپریل
گورنمنٹ جونیئر کالج نارائن پیٹ کا شاندار مظاہرہ
گورنمنٹ جونیئر کالج نارائن پیٹ کا شاندار مظاہرہ نارائن پیٹ۔ 13 اپریل (اردو لیکس) تلنگانہ اسٹیٹ بورڈ آف انٹر میڈیٹ کے جاری کردہ نتائج میں گورنمنٹ جونیئر کالج نارائن پیٹ کے طلباء وطالبات نے شاندار مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے بہترین نتائج سے تاریخ رقم کی ہے ۔ پرنسپل جناب…
مزید پڑھیں » - 12 اپریل
اقلیتی اقامتی گرلز کالج مکتھل کی طالبات کی شاندار کامیابی، انٹرمیڈیٹ میں نمایاں نشانات حاصل
مکتھل: 12 اپریل (اُردو لیکس) پرنسپل اقلیتی اقامتی کالج گرلز مکتھل الزیبتھ رانی کے اطلاع کے بموجب تلنگانہ بورڈ آف انٹرمیڈیٹ کے زیر اہتمام منعقدہ انٹرمیڈیٹ امتحانات میں ۱قلیتی اقامتی کالج برائے نسواں کی طالبات نے بہترین مظاہرہ کرتے ہوٸے اعلی نشانات حاصل کٸے۔ انٹر سال اول ایم پی…
مزید پڑھیں » - 12 اپریل
انٹر سال دوم میں ایم ایس جونیئر کالج کے طلبہ کی شاندار کامیابی: حفصہ بیگم کو اسٹیٹ فرسٹ رینک ، 55 طلبہ کو 990 سے زائد مارکس
حیدرآباد ۔پریس ریلیز ۔ 12 اپریل ۔انٹرمیڈیٹ سیکنڈ ایئر 2026 کے نتائج کے اعلان کے ساتھ ہی ایم ایس ایجوکیشن اکیڈیمی نے ایک بار پھر اپنی تعلیمی برتری کا لوہا منوا لیا۔ اس سال ایم ایس جونیر کالج کے 55 طلبہ نے 1000 میں سے 990 سے زائد نمبرات حاصل…
مزید پڑھیں » - 12 اپریل
ایم ایس کی طالبہ حفصہ بیگم نے 997 نمبرات کے ساتھ ریاستی سطح پر ٹاپر کا اعزاز حاصل کر لیا
حیدرآباد ۔انٹرمیڈیٹ امتحانات 2026 میں ایک نمایاں کامیابی سامنے آئی ہے جہاں ایم ایس کی ایک طالبہ حفصہ بیگم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ریاستیسطح پر ٹاپر کا مقام حاصل کیا ہے۔ حفصہ بیگم نے 1000 میں سے 997 نمبرات حاصل کر کے غیر معمولی تعلیمی…
مزید پڑھیں »