جرائم و حادثات

آرٹی سی بس کی آٹو کو ٹکر2 ہلاک 7 زخمی۔ تلنگانہ کے ضلع ناگر کرنول میں حادثہ

حیدرآباد: آرٹی سی بس نے آٹو کو ٹکردے دی، اس حادثہ میں دو افراد کی موت ہوگئی جبکہ دیگر7 زخمی بتائے گئے ہیں۔ یہ حادثہ آج ریاست تلنگنانہ کے ضلع ناگرکرنول کے اننت ساگر گیٹ کے پاس پیش آیا۔ ضلع وقارآباد سے تعلق رکھنے والا ایک خاندان مندرمیں درشن کے لئے آٹو میں جارہا تھا کہ ان کے آٹو کو بس نے ٹکردے دی، اس حادثہ میں آٹو میں سوار دو افراد راما کرشنا اورمنی اماں کی موقع پر ہی موت ہوگئی جبکہ 7 افراد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو علاج کیلئے ہاسپٹل منتلق کردیا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button