انٹرٹینمنٹ

چیف منسٹر مہاراشٹر ایکناتھ شنڈے کے گھر میں گنیش پوجا _ سلمان خان اور شاہ رخ خان شریک

 

ممبئی _ بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان اور سلمان خان  مہاراشٹر کے چیف منسٹر ایکناتھ شنڈے کے گھر میں منعقدہ گنیش پوجا میں شرکت کی ۔ انہوں نے چیف منسٹر کے ساتھ تصویریں بھی لیں ۔ گنپتی  کے درشن کے لیے فلم انڈسٹری کی کئی دیگر مشہور شخصیات نے بھی چیف منسٹر کی رہائش گاہ کا دورہ کیا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button