انٹرٹینمنٹ
- ستمبر- 2023 -26 ستمبر
مشہور اداکارہ وحیدہ رحمان دادا صاحب پھالکے لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ کے لئے منتخب
نئی دہلی _ 26 ستمبر ( اردولیکس) ہندی اور دیگر زبانوں کی فلموں کی اپنے وقت کی مشہور اداکارہ وحیدہ رحمان ملک کے باوقار دادا صاحب پھالکے ایوارڈ کے لئے منتخب ہوئی ہیں وحیدہ رحمان اس باوقار ایوارڈ کے لئے منتخب ہونے والی پہلی مسلم خاتون ہیں اس خصوص میں…
مزید پڑھیں » - 26 ستمبر
حیدرآباد میں ہونے والے پاکستان کے میچ سے متعلق بی سی سی آئی کا اہم بیان
حیدرآباد _ ورلڈ کپ 2023 کے ایک حصہ کے طور پر، پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان وارم اپ میچ 29 ستمبر کو حیدرآباد کے اپل اسٹیڈیم میں ہوگا۔ لیکن اس وقت حیدرآباد میں گنیش تہوار اور میلاد النبی کی وجہ سے شائقین کو اس میچ کی اجازت نہیں دی…
مزید پڑھیں » - 25 ستمبر
فلم اداکارہ سوارا بھاسکر نے دیا بچے کو جنم۔ جانئیے کیا رکھا نام
ممبئی : بالی ووڈ اداکارہ سوارا بھاسکر نے بچے کو جنم دیا۔ اس بات کا اعلان سوارا بھاسکر اور ان کے شوہر فہد احمد نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر کیا۔ اس موقع پر سوارا بھاسکر نے بیٹی کے ساتھ تصاویر شیئر کیں۔ کہا گیا ہے کہ اس ماہ…
مزید پڑھیں » - 25 ستمبر
چیف منسٹر مہاراشٹر ایکناتھ شنڈے کے گھر میں گنیش پوجا _ سلمان خان اور شاہ رخ خان شریک
ممبئی _ بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان اور سلمان خان مہاراشٹر کے چیف منسٹر ایکناتھ شنڈے کے گھر میں منعقدہ گنیش پوجا میں شرکت کی ۔ انہوں نے چیف منسٹر کے ساتھ تصویریں بھی لیں ۔ گنپتی کے درشن کے لیے فلم انڈسٹری کی کئی دیگر مشہور شخصیات…
مزید پڑھیں » - 17 ستمبر
ایشیا کپ فائنل میں حیدرآبادی تیز گیند باز محمد سراج کا چلا جادو _ سری لنکا صرف 50 رنز پر آل آؤٹ
حیدرآباد _ کولمبو میں جاری ایشیا کپ کے فائنل میں سری لنکا کی ٹیم کو حیدرآبادی پیسر محمد سراج نے پریشان کردیا ۔ محمد سراج کی وجہ سے سری لنکا کے کھلاڑیوں نے پویلین کی طرف قطار لگا دی ۔ بمراہ نے میچ کے پہلے اوور میں ایک وکٹ حاصل…
مزید پڑھیں » - 15 ستمبر
عامر خان کے فرزند جنید خان فلموں میں
ممبئی: بالی وڈ کے مسٹر پرفیکٹ عامر خان کے بیٹے جنید بہت جلد فلموں میں نظر آئیں گے۔ یش راج بینرس کی جانب سے بنائی جانے والی فلم "مہاراج” سے عامر خان کے فرزند جنید فلموں میں ڈیبیو کرنے جا رہے ہیں۔ اس فلم کا نام مہاراج ہوگا…
مزید پڑھیں » - 13 ستمبر
شاہ رخ خان کی جوان نے 600 کروڑ کا بزنیس کیا
ممبئی: کنگ خان شاہ رخ خان کی فلم جوان نے دنیا بھر میں 600 کروڑ روپے کا بزنیس کیا ہے۔ شاہ رخ خان کی جوان 7 ستمبر کو ریلیز ہوئی تھی فلم جوان ریلیز ہوتے ہی باکس آفس پر دھوم مچا رہی ہے اور جوان نے کئی فلموں کا ریکارڈ…
مزید پڑھیں » - 13 ستمبر
سری لنکا کو شکست دے کر ٹیم انڈیا ایشیا کپ فائنل میں پہنچ گئی
نئی دہلی _ ایشیا کپ 2023 کے فائنل میں ٹیم انڈیا پہنچ گئی ہے۔ ٹیم انڈیا نے چوتھے سپر 4 میچ میں دفاعی چیمپئن سری لنکا کو 41 رنز سے شکست دے دی۔پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے ٹیم انڈیا 49.1 اوورز میں 213 رنز پر آل آؤٹ ہوگئی۔ جواب میں سری…
مزید پڑھیں » - 11 ستمبر
ٹیم انڈیا کی پاکستان کے خلاف بڑی جیت _ پاکستان کو 228 رنز سے ہوئی شکست
ایشیا کپ کے سپر 4 میچ میں ٹیم انڈیا نے پاکستان کو شکست دے دی۔ پہلے بلے بازی کرتے ہوئے ٹیم انڈیا نے 356/2 رن بنائے۔ اس کے بعد جب پاکستان 32 اوورز میں 128/8 کے اسکور پر تھا تو آخری بلے باز بیٹنگ کے لیے نہیں آئے اور اسے…
مزید پڑھیں » - 5 ستمبر
حیدر آبادی زبان میں ڈرامہ ” دلہے چچا“ کی پیشکش
حیدرآباد: رفو چکر انٹرٹینرس کے زیر اہتمام حیدرآبادی زبان میں ایک کامیڈی ڈرامہ "دلہے چچا” 9 ستمبر کو بھاسکر آڈیٹوریم میں پیش کیا جائے گا۔ رفو چکر انٹرٹینرس تھیٹر کی دنیا میں ایک انقلاب ہے جو سماج میں محبت خوشی اور مسکراہٹیں بکھیرنے کے مقصد سے کام کر رہا ہے۔…
مزید پڑھیں »