انٹرٹینمنٹ

پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر کا تلگو گانے پر ڈانس۔ویڈیو وائرل

حیدرآباد: پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر نے تلگو فلم آر آر آر آر کے مشہوت گیت پر رقص کیا۔ جونیراین ٹی آراور رام چرن کی فلم کے اس گیت نے باوقار ایوارڈس جیسے گولڈن گلوب اور کریٹک چوئس ایوارڈ بھی حاصل کئےہیں۔ پڑوسی ملک پاکستان میں بھی اس گیت کے چرچے ہیں۔پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر نے اس گیت پر رقص کیا جو وائرل ہوگیا۔ یہ ایک شادی کی تقریب میں لیاگیا ویڈیو ہے جس میں اداکارہ اس گیت پر رقص کررہی ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button