انٹرٹینمنٹ

سلمان خان کی فلم ٹائیگر 3 کا ٹریلر جاری

ممبئی : بالی وڈ سپر سٹار سلمان خان کی فلم ٹائیگر 3 کا شائقین کو بے چینی سے انتظار ہے۔ سلمان خان کے مداحوں کو جس گھڑی کا انتظار تھا وہ گھڑی آگئی یعنی کہ ٹائیگرتھری کا دھماکے دار ٹیلر جاری کر دیا گیا ہے۔

 

فلم سازوں نے اس فلم کا ٹریلر جاری کرتے اسے ٹائیگر تھری کا ٹریلر نہیں بلکہ ٹائیگر کے پیغام کا نام دیا ہے ۔ٹائیگر تھری کے ایک منٹ 43 سیکنڈ کے ٹریلر کی شروعات میں سلمان خان کی انٹری دمدار ڈائیلاگ کے ساتھ ہوتی ہے

 

جس میں سلمان خان ایک پیغام ریکارڈ کرتے ہوئے نظر اتے ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button