تلنگانہ

علی مسقطی کانگریس پارٹی میں شامل

حیدرآباد _ 17 ستمبر ( اردولیکس) تلنگانہ تلگودیشم کے ریاستی نائب صدر اور حیدرآباد پارلیمنٹ کے تلگودیشم انچارج علی مسقطی آج کانگریس میں شامل ہوگئے۔

کانگریس صدر ملکارجن کھرگے کی موجودگی میں حیدرآباد کے ہوٹل راج کرشنا میں جہاں کانگریس ورکنگ کمیٹی کا اجلاس ہورہا ہے تلنگانہ پی سی سی کے صدر ریونت ریڈی نے علی مسقطی کو کانگریس کھنڈوا پہنا کر پارٹی میں شامل کرلیا۔ اس موقع پر کانگریس قائدین محمد علی شبیر، محمد اظہرالدین اور دیگر موجود تھے

متعلقہ خبریں

Back to top button