ہیلت
- دسمبر- 2022 -4 دسمبر
نظام آباد میں زم زم فرسٹ ایڈ سنٹر المدینہ میڈیکل اینڈ جنرل اسٹور کا انچارج کارپوریٹر منور علی کے ہاتھوں افتتاح
نظام آباد/(نیوز اینڈ ویوز میڈیا سروس) نظام آباد شہر میں زم زم فرسٹ ایڈ سنٹر المدینہ جرنل اسٹور نزد نیا برج کا انچارج کارپوریٹر محمد منور علی کے ہاتھوں افتتاح عمل میں آیا اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے محمد منور علی نے کہا کہ اس علاقے میں فرسٹ ایڈ…
مزید پڑھیں » - نومبر- 2022 -30 نومبر
کیرالا میں 160 بچے خسرہ وائرس سے متاثر _ مہاراشٹر میں بھی سینکڑوں بچے متاثر
حیدرآباد _ 30 نومبر ( اردولیکس ڈیسک) چھوٹے بچوں کو متاثر کرنے والی خسرہ کی بیماری ملک کی ایک اور ریاست میں پھیل چکی ہے۔ جبکہ مہاراشٹر میں اس بیماری کے سینکڑوں کیس پہلے ہی درج ہو چکے ہیں، کیرالا میں بڑی تعداد میں کیسس تشویشناک ہیں۔ ریاستی محکمہ صحت…
مزید پڑھیں » - 14 نومبر
World Diabetes Day کے موقع پرگرو کرپا ووکیشنل جونیرکالج کی جانب سے شعور بیدار ریالی کا اہتمام
بھینسہ (نامہ نگارافروزخان)14 نومبر World Diabetes Day کےموقع پرآج بھینسہ گروکروپا کالج کی جانب سے بھینسہ گورنمنٹ ایریا ہاسپیٹل سے ایک شعوربیداری ریالی کا اہتمام عمل لایاگیا۔جسمیں بھینسہ گورنمنٹ ایریا ہاسپیٹل سپرٹنڈینٹ ڈاکڑکاشی ناتھ۔ڈاکڑ وجئے آنند۔گروکروپانرسنگ ہوم وجونیرکالج ڈائریکڑ ڈاکڑ راما کرشنا گوڑ .رفیق مولانا ۔ببرومہاراج کےعلاوہ دیگرنے اس ریالی…
مزید پڑھیں » - 14 نومبر
یونانی دواخانہ سرکاری نظام آباد میں( 5 )بستروں پر مشتمل شعبہ کا آغاز
نظام آباد 14/ نومبر ( محمد یوسف الدین/اردو لیکس) محکمہ آیوش کے تحت سرکاری یونانی دواخانہ لائین گلی نظام آباد میں (5) بستروں پر مشتمل ان پیشنٹ شعبہ کا آج نظام آباد میئر بلد یہ نیتو کرن اور کارپوریٹر ایم اے قدوس کے ہاتھوں شاندار پیمانے پر افتتاح عمل میں…
مزید پڑھیں » - 10 نومبر
مسلم جنرل ہاسپٹل وادی ھدی میں سہ روزہ مفت میڈیکل کیمپ
حیدرآباد: مسلم جنرل ہاسپٹل وا دی ھدی، پہاڑی شریف روڈ،کی جانب سے یوم عالمی ذیابیطس و یوم اطفال کے موقع پرسہ روزہ (14 تا16 نومبر،بروز پیر تا چہارشنبہ) مفت میڈیکل کیمپ منعقد ہوگا۔عوام سے استفادہ کی اپیلمسلم جنرل ہاسپٹل وادی ھدی، پہاڑی شریف روڈ،حیدرآبادکی جانب سے یوم عالمی ذیابیطس و…
مزید پڑھیں » - اکتوبر- 2022 -30 اکتوبر
ذہن کو مخالف رجحان سے نہ باندھیں _ ریاستی صدر تلنگانہ سائیکولوجیکل اسوسی ایشن و ممتاز سینئر ماہر نفسیات ڈاکٹر ایم اے کریم
تلنگانہ سائیکولوجیکل اسوسی ایشن کے ریاستی صدر ڈاکٹر ایم اے کریم نے کہا کہ ہر کسی کو اپنے ذہن کی اصل نوعیت جاننی چاہئے تاکہ ذہن قابو سے باہر نہ ہو جائے اور دماغ شرارتوں کا غلام نہ بن جائے۔ تلنگانہ اسٹیٹ روڈ ٹرانسپورٹ کارپوریشن کے زیراہتمام ڈپو منیجر جی…
مزید پڑھیں » - 19 اکتوبر
اترپردیش کے بجنور میں عوام کے لئے مفت ہیلتھ سنٹر کا قیام
ریاض ۔ کے این واصف مفت اور مستقل چلنے والے “شوگر اور بلڈ پریشر جانچ سینٹر “ کے قیام کے ساتھ ہم تعلیمی اداروں میں گُٹکا کھینی اور دیگر نشہ آوار اشیاء کے خلاف بھی بیداری مہم چلائیں گے۔ ان خیالات کا اظہار ہیلتھ اینڈ ایجوکیشن پروموشن ٹرسٹ (ہیپٹ)کے سکریٹری…
مزید پڑھیں » - 6 اکتوبر
کاغذ نگر ریلوے اسٹیشن پر لائف لائن ایکسپریس کے زیر اہتمام مفت ہیلت کمپ
کاغذ نگر : کاغذ نگر ریلوے اسٹیشن پر لائف لائن ایکسپریس کے زیراہتمام مفت صحت کیمپ۔کیمپ اس مہینے کی 12 تاریخ سے 02 نومبر تک رہے گا ۔ڈاکٹر پونیت شرما نے ریٹا تہورا میٹنگ میں بتایا کہ مختلف بیماریوں کا مفت طبی معائنہ اور ضرورت مندوں کے آپریشن کیے جائیں…
مزید پڑھیں » - 6 اکتوبر
آفریقی ملک گامبیا میں کھانسی کی ٹانک پینے سے 66 بچوں کی موت _ 4 دوائی ہندوستان میں میڈن فارما کمپنی نے تیار کی
حیدرآباد _ 6 اکتوبر ( اردولیکس ڈیسک) افریقی ملک گامبیا میں کھانسی کی ٹانک پینے سے اب تک 66 بچوں کی موت ہوگئی ہے۔ ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن (ڈبلیو ایچ او) کے مطابق بھارتی فارما کمپنی میڈن فارماسیوٹیکلز کی تیار کردہ کھانسی اور نزلہ زکام کے چار ٹانک بچوں میں گردوں…
مزید پڑھیں » - 2 اکتوبر
حیدرآباد میں ایک خاتون کی بچہ دانی سے 23 کلو وزنی رسولی نکالی گئی _ کمس ہاسپٹل کے ڈاکٹروں کا کارنامہ
حیدرآباد _ 2 اکتوبر ( اردولیکس) حیدرآباد علاقے سکندرآباد میں واقع کمس ہاسپٹل کے ڈاکٹروں نے ایک خاتون کی بچہ دانی سے 23.7 کلو وزنی ٹیومر ( رسولی ) نکال دی۔ سرجیکل آنکولوجی ڈپارٹمنٹ کے سربراہ، سینئر کنسلٹنٹ ڈاکٹر ناگیندر پروتانینی نے ہاسپٹل میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے…
مزید پڑھیں »