انٹر نیشنل
- جنوری- 2025 -30 جنوری
سعودی وژن 2030 عصرِ حاضر کا جرات مندانہ ترقیاتی منصوبہ ہے: بل کلنٹن
ریاض ۔ کے این واصف سعودی عرب کا ترقیاتی منصوبہ “وژن 2030” بین الاقوامی سطح پر مقبول اور ہمہ جہت ستائش حاصل کررہا ہے۔ جس کی تازہ مثال سابق امریکی صدر بل کلنٹن نے مملکت کے وژن 2030 کو عصرِ حاضر کا جرات مندانہ ترقیاتی منصوبہ قرار دیتے ہوئے کہا…
مزید پڑھیں » - 29 جنوری
سعودی عرب میں بھیانک سڑک حادثہ- 9 ہندوستانی شہری ہلاک
سعودی عرب کے مغربی علاقے جیزان کے قریب ایک سڑک حادثے میں 9 ہندوستانی شہری ہلاک ہو گئے۔ جدہ میں بھارتی قونصل خانے نے چہارشنبہ کو اس خبر حادثہ کی تصدیق کی۔ تاہم فوری طور پر اس بات کی تصدیق نہیں ہوئی کہ مرنے والوں کا تعلق کس ریاست سے…
مزید پڑھیں » - 29 جنوری
کنگ خالدانٹرنیشنل ایرپورٹ ریاض پابندی وقت میں سر فہرست
ریاض ۔ کے این واصف سعودی محکمہ شہری ہوا بازی نے دسمبر کے دوران سعودی ہوائی اڈوں کی کارکردگی کے حوالے سے فہرست جاری کی ہے۔سبق ویب سائٹ کے مطابق محکمے نے ہوائی اڈوں کی کارکردگی جانچنے کے لیے 11 بنیادی معیارات شامل کئے ہیں۔ ان معیاری پیمانوں کا…
مزید پڑھیں » - 28 جنوری
غیر ملکیوں کو مکہ اور مدینہ میں رئیل سٹیٹ کمپنیوں کے حصص میں سرمایہ کاری کی اجازت
ریاض ۔ کے این واصف غیر ملکی سرمایہ کاروں کے لئے خوشخبری۔ غیر ملکیوں کو مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں فہرست شدہ رئیل سٹیٹ کمپنیوں کے حصص میں سرمایہ کاری کی اجازت دیدی گئی ہے۔سبق ویب سائٹ کے مطابق کیپٹل مارکیٹ اتھارٹی نے اس کے لیے ضوابط مقرر کئے…
مزید پڑھیں » - 27 جنوری
سعودی قیادت کی جانب سے یوم جمہوریہ ہند پر ہندوستانی صدر دروپدی مرمو کو مبارکباد
ریاض ۔ کے این واصف سعودی قیادت نے یوم جمہوریہ ہند پر ہندوستانی صدر دروپدی مرمو کو مبارکباد دی ہے۔ایس پی اے کے مطابق شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے اتوار کو الگ الگ پیغام بھیجے ہیں۔ شاہ سلمان نے اپنے پیغام میں…
مزید پڑھیں » - 26 جنوری
ریاض میں یوم جمہوریہ ہند سرد موسم کے چلتے گرم جوشی و جوش و خوش کے ساتھ منایا گیا
ریاض ۔ کے این واصف سفارت خانہ ہند ریاض میں 76 واں یوم جمہوری ہند روایتی جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا جبکہ ریاض شہر میں اتوار کی صبح موسم کافی سرد تھا۔ مگر ہندوستانی مرد و خواتین کی یوم جمہوریہ تقریب میں شرکت کے تئیں پوری گرم جوشی…
مزید پڑھیں » - 24 جنوری
ڈونالڈ ٹرمپ کو لگا عدالت سے جھٹکہ۔برتھ رائیٹ شہریت معاملہ پر لگائی روک
نئی دہلی ۔ امریکی عدالت نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے متنازعہ ایگزیکٹو آرڈر کو غیر آئینی قرار دیتے ہوئے اس پر عارضی طور پر روک لگا دی ہے۔ یہ آرڈر امریکی شہریت کے قانون کے خلاف تھا اور اس کے تحت امریکہ میں پیدا ہونے والے ان بچوں کی شہریت…
مزید پڑھیں » - 23 جنوری
سعودی عرب۔ کارکنوں کو میڈیکل انشورنس کی عدم فراہمی پر آجروں کے خلاف کارروائی ہوگی
ریاض ۔ کے این واصف ملازمین کے لئے انشورنس میڈیکل انشورنس کی بڑی اہمیت ہے۔ کیونکہ یہان سرکاری اسپتالون میں غیر ملکیون کو علاج کے لئے قبول نہین کیا جاتا۔ اس سلسلہ ایک اچھا اقدام یہ ہوا کہ سعودی عرب میں انشورنس کونسل نے کارکنوں اور ان کے اہل خانہ…
مزید پڑھیں » - 23 جنوری
امریکہ کے جنگلات میں نئی آگ۔ ہزاروں افراد کو گھر چھوڑنے کی ہدایت
نئی دہلی۔ لاس اینجلس کے شمال میں واقع کاسٹک جھیل کے قریب جنگلات میں نئی آگ بھڑک اُٹھی جس نے چند گھنٹوں میں 8,000 ایکڑ (3,200 ہیکٹر) سے زائد رقبے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ تیز سانتا اینا ہواؤں اور خشک جھاڑیوں کی موجودگی کے باعث آگ تیزی سے…
مزید پڑھیں » - 22 جنوری
سعودی عرب میں انفلو ئنزا وائرس، رواں سیزن میں 31 اموات، 84 مریض زیر علاج
ریاض ۔ کے این واصف مملکت میں موسمی مرض انفلوءنزا سے بچنے عوام کو وزارت صحت کا انتباہ۔ فوری ویکسینیش لگوانے کا مشورہ۔ سعودی وزاتِ صحت کا کہنا ہے رواں سیزن میں انفلوئنزا وائرس سے 31 مریض ہلاک ہوئے جبکہ انتہائی نگہداشت یونٹ میں 84 مریضوں کا علاج جاری ہے۔وائرس…
مزید پڑھیں »