انٹر نیشنل
- جون- 2026 -10 جون
پاکستانی فضائی حملوں میں 11 افغانی بچے سمیت 13جاں بحق، افغانستان میں شدید غم و غصہ
کابل: افغانستان اور پاکستان کے درمیان ایک بار پھر کشیدگی بڑھ گئی ہے۔ افغان حکام کے مطابق منگل اور چہارشنبہ کی درمیانی شب پاکستان نے خوست، کنڑ اور پکتیکا صوبوں میں شہری آبادی کو نشانہ بناتے ہوئے فضائی حملے کئے، جن میں 11 بچوں سمیت 13 افراد ہلاک اور 14…
مزید پڑھیں » - 9 جون
امریکی ویزا کے خواہش مندوں کیلئے خوشخبری – اضافی فیس پر 10 دن میں انٹرویو کی سہولت
حیدراباد – 9جون ( اردو لیکس ڈیسک) امریکہ میں ویزا انٹرویو کے طویل انتظار کو کم کرنے کے لئے ٹرمپ انتظامیہ ایک نئی پالیسی متعارف کرانے جا رہی ہے۔ اس مقصد کے تحت ’’پریمیم سروس‘‘ کے نام سے ایک خصوصی پائلٹ پروگرام شروع کیا جائے گا، جس کے تحت…
مزید پڑھیں » - 9 جون
دبئی میں خوفناک حادثہ 7 ہندوستانی ہلاک 9 زخمی
نئی دہلی: متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی میں ایک المناک سڑک حادثے میں 7 ہندوستانی شہری ہلاک جبکہ 9 دیگر زخمی ہو گئے۔ یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب مزدوروں کو لے جانے والی ایک منی بس شاہراہ پر کھڑے ایک ٹرک سے ٹکرا گئی جو مبینہ…
مزید پڑھیں » - 8 جون
اور جب ٹرمپ انٹرویو درمیان میں ہی چھوڑ کر چلے گئے
نئی دہلی: امریکہ کے صدر ڈونالڈ ٹرمپ ایک بار پھر میڈیا کے ساتھ تلخ بحث کے لئے سرخیوں میں ہیں۔ اس بار انھوں نے ’این بی سی نیوز‘ کی صحافی کے ساتھ انٹرویو کے دوران نہ صرف تلخ بحث کی بلکہ انٹرویو بیچ میں ہی چھوڑ کر چلے گئے۔ …
مزید پڑھیں » - 8 جون
السعودیہ وقت کی پابندی کی رینکنگ میں تمام ایئر لائنز سے آگے۔ سعودیہ کو سال کا دوسرا اعزاز
کے این واصف مملکت سعودی عرب کی قومی فضائی کمپنی نے “السعودیہ” نے مئی 2026 کے دوران پروازوں کی آمد اور روانگی دونوں کے لیے دنیا بھر کی ایئر لائنز میں پہلی پوزیشن حاصل کر کے ایک نیا سنگ میل عبور کیا ہے۔ واضح رہے کہا السعودیہ ہمیشہ سے اپنی…
مزید پڑھیں » - 8 جون
فلپائن میں طاقتور زلزلہ – فلپائن، انڈونیشیا اور ملائیشیا سمیت متعدد ممالک کے لئے سونامی وارننگ جاری
فلپائن کے جنوبی علاقے میں پیر کی علی الصبح 7.8 شدت کا طاقتور زلزلہ محسوس کیا گیا، جس کے بعد فلپائن، انڈونیشیا اور ملائیشیا سمیت متعدد ممالک کے لیے سونامی وارننگ جاری کر دی گئی ۔جرمن ریسرچ سینٹر فار جیو سائنسز کے مطابق زلزلے کا مرکز جزیرہ منڈاناؤ کے…
مزید پڑھیں » - 6 جون
فیفا ورلڈ کپ روانگی سے قبل ایرانی کھلاڑیوں نے قرآنِ مجید کا بوسہ لے کر سفر کا آغاز کیا
انطالیہ (ترکی): فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کے لیے میکسیکو روانہ ہونے سے قبل ایرانی قومی فٹبال ٹیم کے کھلاڑیوں نے قرآنِ مجید کا بوسہ لے کر سفر کا آغاز کیا، جس کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہیں۔ ترکی کے شہر…
مزید پڑھیں » - 6 جون
“ای گیٹس” کے ذریعہ حجاج کو بغیر تاخیر امیگریشن کی سہولت- حجاج کی سہولت میں اضافہ
کے این واصف حج کی ادائیگی کے بعد اب بھی لاکھون حجاج مملکت میں موجود ہیں جو سلسلہ وار طور پر اپنے اپنے ملک واپس ہورہے ہیں۔ جبکہ حجاج کی سہولتون میں اضافے کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ مملکت میں ہوائی اڈوں پر “ای گیٹس” سسٹم متعارف کرائے جانے…
مزید پڑھیں » - 6 جون
مسجد نبوی میں سفید “تھاسوس” سنگ مرمر،درجہ حرارت کم رکھنے میں مددگار- زائرین کو سہولت
کے این واصف حرم مکی کے مطاف صحن کی طرح اب حرم مدینہ میں بھی ٹھنڈ کا احساس دینے والے مابل فرش کا اہتمام۔ سعودی جنرل اتھارٹی برائے حرمین شریفین نے کہا ہے کہ مسجد نبوی کی چھت اور بیرونی صحنوں میں ایک لاکھ 17 ہزار مربع میٹر رقبے پر…
مزید پڑھیں » - 6 جون
صحارا کے ریگستان میں پانی نہ ملنے سے 49 افراد ہلاک، دل دہلا دینے والا سانحہ
حیدراباد – 6جون ( اردو لیکس ڈیسک) مغربی افریقہ میں ایک انتہائی افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں صحارا کے ریگستان میں پینے کا پانی نہ ملنے کے باعث 49 افراد ہلاک ہوگئے۔ حکام کے مطابق یہ افراد ایک ٹرک میں سفر کر رہے تھے جو راستے میں خراب ہو کر…
مزید پڑھیں »