انٹر نیشنل
- مئی- 2026 -3 مئی
جنگ دوبارہ بھڑک سکتی ہے۔ ایران
نئی دہلی: ایرانی فوج نے ایک بار پھر اس خدشے کا اظہار کیا ہے کہ ملک کے خلاف امریکہ اور اسرائیل کی جانب سے حملے دوبارہ شروع ہو سکتے ہیں۔ ایرانی عسکری قیادت کے مطابق دستیاب شواہد اس بات کی نشاندہی کرتے ہیں کہ امریکہ کسی بھی معاہدے یا سفارتی…
مزید پڑھیں » - 3 مئی
ایران کی 14 نکاتی جنگ بندی کی نئی تجویز امریکہ کے حوالہ — کہا فیصلہ اب امریکہ کے ہاتھ میں
امریکہ اور ایران کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے درمیان ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ تنازع ختم کرنے کے لیے ایران نے 14 نکاتی نئی تجاویز پیش کی ہیں۔ تہران کے سرکاری میڈیا کے مطابق یہ تجاویز پاکستان کے ذریعے حال ہی میں امریکہ کو بھیجی گئی ہیں۔…
مزید پڑھیں » - 2 مئی
حج 2026 – جمرات کمپلیکس – عازمین حج کے لیے پنکھوں کی تعداد میں اضافہ کیا گیا
ریاض ۔ کے این واصف حج انتظامیہ کی جانب سے عازمین حج کو مزید سہولتین بہم پہنچانے کا سلسلہ جاری ہے۔ سعودی رائل کمیشن برائے مکہ اور مقدس مقامات کے تحت “کدانہ ڈیویلپمنٹ کمپنی آپریشنل” نے ماحول کو خوشگوار بنانے اور عازمین حج کے تجربے کو بہتر بنانے کے لیے…
مزید پڑھیں » - 2 مئی
حج 2026 – مشاعر مقدسہ میں تیاریاں مکمل- منیٰ میں 45 ہزار سے زائد خیمے نصب
ریاض۔ کے این واصف حج کے سلسلہ انٹظامات انجام دینے والی “کدانہ ڈیویلپمنٹ کمپنی” کی جانب سے حج 1447 ہجری (2026ء) کے لیے وادی منیٰ میں عازمین کی رہائش کے تیار کیے گئے خیموں کو حتمی شکل دی جا رہی ہے. کمپنی کی جانب سے مشاعر مقدسہ (منیٰ، عرفات…
مزید پڑھیں » - 2 مئی
جنگ سے امریکہ کو 100 ارب ڈالر کا نقصان: ایران
نئی دہلی: ایران کے ساتھ جاری جنگ کے باعث اپنے ملک کو 25 ارب ڈالر (تقریباً 2.30 لاکھ کروڑ روپے) کا خرچ آنے کی بات امریکہ نے حال ہی میں کہی تھی۔ تاہم ایران کے وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے اس دعوے کو مسترد کر دیا۔ انہوں نے کہا…
مزید پڑھیں » - 1 مئی
ڈونالڈ ٹرمپ پر قاتلانہ حملہ۔ حملہ آور کس طرح سیکورٹی توڑ کر اندر داخل ہوا
نئی دہلی: امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ پر حال ہی میں ہونے والے قاتلانہ حملے کی کوشش کے کیس میں ایک اہم ویڈیو امریکی محکمۂ انصاف نے جاری کی ہے۔ اس ویڈیو میں واضح طور پر دکھایا گیا ہے کہ ملزم ایلن کس طرح سیکیورٹی حصار کو توڑ کر اندر…
مزید پڑھیں » - 1 مئی
وزِٹ ویزے پر حج کی اجازت نہیں، حج پرمٹ بنیادی شرط – سعودی وزارت داخلہ کا انتباہ
ریاض ۔ کے این واصف سعودی وزارتِ داخلہ نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ تمام وزِٹ ویزے ان کی اقسام یا نام کچھ بھی ہوں، فریضہ حج کی اجازت نہیں دیتے۔سعودی پریس ایجنسی “ایس پی اے” کے مطابق وزارت نے بیان میں کہا کہ حج کے لیے سرکاری…
مزید پڑھیں » - 1 مئی
ایک طوفان آ رہا ہے، اسے کوئی نہیں روک سکتا – “ٹرمپ کا ‘طوفان’ والا انتباہ — ایران پر بڑی کارروائی کی آہٹ؟”
ایران کے ساتھ جنگ بندی معاہدہ طے کرنے میں ناکامی کے پس منظر میں امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی سوشل میڈیا پوسٹ نے نئی قیاس آرائیوں کو جنم دے دیا ہے۔ ٹروتھ سوشل پلیٹ فارم پر ٹرمپ نے ایک اے آئی سے تیار کردہ تصویر شیئر کرتے ہوئے پیغام دیا…
مزید پڑھیں » - اپریل- 2026 -30 اپریل
ہمارے پاس ایسا ہتھیار ہے جس کے استعمال سے امریکہ کو دل کا دورہ پڑسکتا ہے : ایران کا دعویٰ
ایران نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کے پاس ایک نیا مہلک ہتھیار موجود ہے، جسے استعمال کیا جائے تو امریکہ کو “دل کا دورہ” پڑ سکتا ہے۔ اس بیان کے بعد اس ہتھیار کی نوعیت پر مختلف سطحوں پر تجزیے شروع ہو گئے ہیں۔ موجودہ صورتحال میں آبنائے…
مزید پڑھیں » - 30 اپریل
حج 2026 – عازمین حج کے لیے “نسک” پورٹل بے حد اہم۔ عازمین توجہ کریں
کے این واصف سعودی حکومت کے پیش نظر اللہ کے مہمانوں کی خدمت اولین ترجیح ہے۔ مملکت میں سالانہ بنیادوں پر لاکھوں عمرہ زائرین اور عازمین حج آتے ہیں جن کے معاملات کو منظم کرنے اور انہیں ہرممکن سہولت فراہم کرنے کے لیے حکومت کی جانب سے کافی اقدامات…
مزید پڑھیں »