انٹر نیشنل
- اپریل- 2026 -30 اپریل
” میں اب اچھا بن کر نہیں رہوں گا” ٹرمپ نے بندوق کے ساتھ فوٹو سوشل میڈیا پر کی پوسٹ
نئی دہلی: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو ایک بار پھر سخت وارننگ دی ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ اگر جوہری پروگرام سے متعلق سفارتی حل جلد حاصل نہ ہوا تو امریکہ سخت مؤقف اختیار کرے گا۔ ٹرمپ نے کہا کہ ایران کو دانشمندی سے کام لینا…
مزید پڑھیں » - 29 اپریل
امریکہ کے پاسپورٹ پر ڈونالڈ ٹرمپ کی فوٹو
نئی دہلی: امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی قیادت میں امریکی حکومت نے ایک اور بڑا اور حیران کن فیصلہ کیا ہے۔ امریکہ نے اعلان کیا ہے کہ جلد ہی ٹرمپ کی تصویر والے امریکی پاسپورٹس جاری کیے جائیں گے۔ ابتدائی طور پر مختلف میڈیا رپورٹس میں کہا گیا…
مزید پڑھیں » - 29 اپریل
جی ٹی ایف کی جدہ میں سالانہ تقریب، کمیونٹی خدمات اور نوجوانوں کی صلاحیتوں کو خراجِ
جدہ ۔ (پریس نوٹ) گلوبل تلنگانہ فورم (GTF) نے جدہ کے ولیج ریسٹورنٹ میں اپنی سالانہ تقریب اور ایوارڈز پروگرام کا کامیابی سے انعقاد کیا، جس میں کمیونٹی کے افراد، علما، رضاکاروں اور معزز مہمانوں نے شرکت کی۔ یہ تقریب اتحاد، خدمت اور حوصلہ افزائی کا بہترین مظہر تھی۔ تقریب…
مزید پڑھیں » - 29 اپریل
حج 2026 – ایرانی عازمین حج کا پہلا قافلہ مدینہ پہنچ گیا۔ ایرپورٹ پر والہانہ استقبال
ریاض ۔ واصف حج ایک ایسا موقع ہے جس معاملات ملکوں کے حالات ان کے درمیان تعلقات سے اوپر ہوتے ہیں۔ سعودی عرب کے سرکاری ٹی وی الاخباریہ کے مطابق ایرانی عازمین کی پہلی پرواز مدینہ کے پرنس محمد بن عبدالعزیز انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچی ہے۔ پہلے قافلے کی تعداد 260…
مزید پڑھیں » - 29 اپریل
حج ضوابط کی خلاف ورزی – سکیورٹی فورسز نےغیرملکیوں کو گرفتار کرلیا
ریاض ۔ کے این واصف بغیر حج پرمٹ کے غیر قانونی طریقہ سے حدود مکہ مین داخل ہونے والون پرسکیورٹی کی سخت نظر۔ سعودی حج سکیورٹی فورس نے کل حج ضوابط کی خلاف ورزی پر چھ غیر ملکیوں کو گرفتار کیا ہے۔ سعودی خبررساں ایجنسی “ایس پی اے” کے…
مزید پڑھیں » - 29 اپریل
شہادت کے لئے تیار رہو — برطانیہ میں ایرانی سفارتخانہ کے پیغام پر عالمی سطح پر تشویش
برطانیہ میں ایران کے سفارت خانے کی جانب سے سوشل میڈیا پر کیا گیا ایک پیغام عالمی سطح پر ہلچل مچا رہا ہے۔ اطلاعات کے مطابق سفارت خانے نے اپنے آفیشل ٹیلیگرام چینل پر “جان فدا” نامی مہم شروع کی، جس میں بیرونِ ملک مقیم ایرانی شہریوں کو وطن کے…
مزید پڑھیں » - 28 اپریل
یو اے ای کا بڑا فیصلہ: اوپیک اور اوپیک پلس سے علیحدگی کا اعلان، عالمی تیل منڈی میں ہلچل
ابوظہبی: متحدہ عرب امارات نے ایک بڑا اور حیران کن فیصلہ کرتے ہوئے اوپیک اور اوپیک پلس اتحاد سے علیحدگی کا اعلان کیا ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ یہ فیصلہ یکم مئی سے نافذ العمل ہوگا۔ اس پیش رفت نے عالمی توانائی مارکیٹ اور تیل کی قیمتوں کے مستقبل…
مزید پڑھیں » - 28 اپریل
داود ابراہیم کا قریبی ساتھی استنبول میں گرفتار، ہندوستان کو حوالگی
نئی دہلی: بین الاقوامی منشیات کے معاملہ میں تحقیقات کے دوران ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ ملک میں منشیات کی اسمگلنگ کے ایک بڑے کیس میں کلیدی کردار ادا کرنے والے انڈرورلڈ ڈان داؤد ابراہیم کے قریبی ساتھی سلیم ڈولا کو ترکی کے شہر استنبول میں گرفتار…
مزید پڑھیں » - 28 اپریل
ایران نے آبنائے ہرمز کھولنے کی پیشکش کے بدلے دو سخت شرائط رکھ دیں
امریکہ اور ایران کے درمیان آئندہ مذاکرات کے تعلق سے غیر یقینی صورتحال کے درمیان نئی سفارتی تجاویز سامنے آئی ہیں۔ ایران نے آبنائے ہرمز کھولنے اور بحری جہازوں کی آمد و رفت کی اجازت دینے کی تجویز دی ہے، تاہم اس کے بدلے دو شرائط عائد کی ہیں۔ …
مزید پڑھیں » - 27 اپریل
عازمین کی سیفٹی اور سکیورٹی کے لیے“حج پرمٹ” کی پابندی ضروری – وزارت حج
ریاض ۔ کے این واصف سعودی حکومت کی جانب سے سخت سزاؤں کے اعلان کے باوجود کچھ لوگ بغیر اجازت نامہ حاصل کئے بغیر حج کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ یہ نہ صرف قانون کی خلاف ورزی کرتے ہیں بلکہ قانونی طور پر آئے حجاج کے لیے تکلیف کا باعث…
مزید پڑھیں »