انٹر نیشنل
- نومبر- 2022 -18 نومبر
ہند۔نیوزی لینڈ ٹی 20 میچ۔بارش کی وجہہ سے ٹاس میں تاخیر
نئی دہلی: ٹیم انڈیا اور نیوزی لینڈ کے درمیان تین میچوں کی سیریز کا پہلا ٹی 20 میچآج ویلنگٹن کے اسکائی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ بارش کے باعث ٹاس وقت پر نہیں ہو سکا۔ ٹاس ہندوستانی وقت کے مطابق دوپہر12 بجے ہونا تھا۔ بارش کچھ دیر پہلے تھم گئی…
مزید پڑھیں » - 16 نومبر
ملازمت کیلئے برطانیہ جانے کے خواہشمند نوجوانوں کیلئے خوشخبری۔ نئی ویزا اسکیم کو ملی منظوری
لندن: برطانوی وزیراعظم رشی سنک نے ہندوستانی نوجوانوں کو خوشخبری سنائی ہے۔ برطانوی وزیر اعظم نے ایک نئی ویزا اسکیم کو گرین سگنل دے دیا ہے جس کے تحت ہندوستان سے ہر سال 3000 نوجوان پیشہ ور افراد کو برطانیہ میں کام کرنے کی اجازت ہوگی۔ برطانیہ کا دعویٰ ہے…
مزید پڑھیں » - 14 نومبر
امریکہ کی یونیورسٹی میں اندھا دھند فائرنگ تین ہلاک
نئی دہلی: امریکہ میں ایک بارپھرفائرنگ کا واقعہ پیش آیا۔ تازہ معاملہ امریکہ کی یونیورسٹی آف ورجینیا میں اندھادھند فائرنگ کے نتیجہ میں تین افراد کی موت ہوگئی اوردیگردو کےزخمی ہونے کی اطلاع بھی موصول ہوئی ہے۔ یہاں موصولہ اطلاعات کے مطابق ایک شخص نے اچانک یہ فائرنگ شروع کر…
مزید پڑھیں » - 14 نومبر
“ریاض اکنامک فورم 10” کا افتتاح اقتصادی مسائل پر مباحثے ہوں گے۔
ریاض ۔ کے این واصف خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی نیابت کرتے ہوئے گورنر ریاض شہزادہ فیصل بن بندر بن عبدالعزیز آج “ریاض اکنامک فورم 10” کا افتتاح کیا۔ سعودی خبر رساں ادارے ایس پی اے کے مطابق ریاض اکنامک فورم تین روز تک جاری رہے گا،…
مزید پڑھیں » - 13 نومبر
مہمانان رب العزت کے لئے خانہ کعبہ کو معطر کرنے کا اہتمام
ریاض ۔ کے این واصف مہمانان رب العزت کی سہولت و آرام سے مناسک ادا کرنے کے لئے سعودی حکومت کوئی دقیقہ فردگزاشت نہین چھوڑتی۔ یہان تک کہ حرمین شریفین انتظامیہ کی جانب سے جمعہ کی نماز کے لیے مسجد الحرام مکہ مکرمہ آنے والے زائرین کا اب خیرمقدم بہترین…
مزید پڑھیں » - 13 نومبر
استنبول میں طاقتوردھماکہ 6 ہلاک درجنوں زخمی
نئی دہلی: ترکی کے شہراستنبول میں ہوئے طاقتوردھماکہ میں کم از کم 6 افرد ہلاک اورقریب58 زخمی ہوگئے۔ دھماکہ کے فوری بعد استنبول کے گورنز نے سوشل میڈیا پرجاری کردہ پیغام میں بتایا کہ چار افراد ہلاک اور 38 زخمی ہوئے ہیں جبکہ غیرسرکاری اعداد وشمار کے مطابق مہلوکین اورزخمیوں…
مزید پڑھیں » - 13 نومبر
انگلینڈ نے پاکستان کو شکست دے کر ٹی 20 ورلڈ کپ جیت لیا
نئی دہلی: ٹی 20 ورلڈ کپ فائنل میں آج انگلینڈ نے پاکستان کو شکست دیتے ہوئے ٹائیٹل اپنے نام کرلیا۔ انگلینڈ نے ٹاس جیت کرپہلے پاکستان کو بیاٹنگ کی دعوت دی۔ پاکستانی ٹیم مقررہ 20 اوورس میں 8 وکٹ کے نقصان پر صرف 137 رن ہی بنا سکی۔ انگلینڈ نے…
مزید پڑھیں » - 13 نومبر
امریکہ میں دو طیارے ہوا میں ٹکرا گئے۔ ائیرشو کے درمیان خوفناک حادثہ 6ہلاک
نئی دہلی: امریکہ میں ایئرشو کے درمیان دو طیاروں میں تصادم ہوگیا۔امریکی ریاست ٹیکساس میں ڈیلاس میں دوسری جنگ عظیم کے وقت کے دو جنگی طیارے ہوا میں ایک دوسرے سے متصادم ہوگئے۔حادثہ اتنا خوفناک تھا کہ دونوں طیاروں کے ٹکراتے ہی ایک طیارہ درمیان سے دو ٹکڑے ہو گیا…
مزید پڑھیں » - 12 نومبر
ضیوف الرحمان کو ایک اور سہولت۔ توکلنا ایپ پرمٹ‘ کی ری شیڈولنگ کی سہولت مہیا
ریاض ۔ کے این واصف سعودی حکومت کی جانب سے مہمانان رب العزت کو ایک اور سہولت فراہم۔ حکومت توکلنا ایپ کے ذریعے جاری پرمٹ کو ری شیڈول کرنے کا طریقہ جاری کردیا گیا۔ قبل ازیں حاصل کیے جانے والے پرمٹ کو استعمال نہ کرنے پر وہ کینسل ہوجاتے تھے۔…
مزید پڑھیں » - 11 نومبر
تین ماہ کے دوران 30 لاکھ زائرین نے ریاض الجنہ میں نماز ادا کی
ریاض ۔ کے این واصف سعودی عرب میں مسجد نبوی کی انتظامیہ نے کہا ہے کہ ’نئے ہجری سال 1444 کے ابتدائی تین ماہ کے دوران ریاض الجنہ میں نماز پڑھنے والوں کی تعداد 30 لاکھ سے زیادہ ہے‘۔ مسجد نبوی ریاض الجنہ میں 11 لاکھ 49 ہزار 364 مرد…
مزید پڑھیں »