انٹر نیشنل
- نومبر- 2022 -11 نومبر
نیپال الیکشن میں سمانو پاتک ووٹوں کے سبھوں سےزیادہ حق دار رضوان انصاری ہیں
نیپال : نیپال میں مانیے اور ودھایک کا الیکشن 4گتے منسیر کو ہونا طے ہے۔4گتے آنے میں بس گنتی کے چند ایام باقی رہ گئے ہیں؛اس لیے گذرتے دنوں کے ساتھ چناوی سرگرمیوں میں بھی کچھ زیادہ ہی تیزرفتاری دیکھنے کو مل رہی ہے۔ چوں کہ نیپال میں یہ…
مزید پڑھیں » - 11 نومبر
آپ کسی کو حجاب پہننے یا نہ پہننے پر مجبورنہیں کرسکتے،امریکہ کی ریاستی اسمبلی کیلئے منتخب نبیلہ سید کا بیان
نئی دہلی: (آن لائن ڈیسک) ہندوستانی نژاد مسلم امریکی خاتون نبیلہ سید جو امریکہ میں وسط مدتی انتخابات میں ایلنوائے کی جنرل اسمبلی کے لیے منتخب ہوئی ہیں نے کہا کہ وہ حجاب پہننے اور مسلمانوں کی نمائندگی کرنے پر فخر محسوس کرتی ہیں۔ ایک ہندوستانی ٹی وی چینل سے…
مزید پڑھیں » - 11 نومبر
ہندوستان میں ٹویٹر بلیو ٹک کیلئے ماہانہ 719روپئے چارج
انٹرنیٹ ڈیسک: ٹوئٹر کے نئے مالک ایلون مسک نے بعض ممالک میں بلیو ٹک کے چارجز کا اعلان کرنے کے بعد اب ایسا محسوس ہوتا ہے کہ ہندوستان میں بھی چارجز لاگو کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اگرچہ چارجز پہلے ہی امریکہ اور برطانیہ سمیت کچھ ممالک میں لاگو ہو…
مزید پڑھیں » - 11 نومبر
ہندوستانی نژاد مسلم خاتون نبیلہ سید کی امریکی وسط مدتی انتخابات میں شاندار کامیابی
نئی دہلی: 23 سالہ ہندوستانی نژاد امریکی مسلم خاتون نبیلہ سید نے امریکہ کے وسط مدتی انتخابات میں شاندرا کامیابی حاصل کی ہے، وہ ڈیموکریٹک پارٹی کی امیدوارتھیں۔ نبیلہ نے امریکہ میں الینوائے ریاستی مقننہ کے 51 ویں ہاؤس ڈسٹرکٹ کے لیے انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے والی سب سے…
مزید پڑھیں » - 10 نومبر
ٹی 20ورلڈ کپ۔انگلینڈ ٹیم انڈیا کو شکست دے کر فائنل میں داخل
نئی دہلی: ٹی-20 ورلڈ کپ سیمی فائنل میں انگلینڈ نے ٹیم انڈیا کو 10 وکٹ سے شکست دےدیاب فائنل میں فاتح ٹیم کا مقابلہ پاکستان سے ہوگا۔ انگلینڈ نے دوسرے سیمی فائنل میں ٹیم انڈیا کو بری طرح شکست دی ہے۔ اس میچ میں ٹیم انڈیا نے پہلے بیاٹنگ کرتے…
مزید پڑھیں » - 10 نومبر
مالدیپ کی ایک عمارت میں لگی بھیانک آگ 9 ہندوستانیوں کی موت
نئی دہلی: مالدیپ کے دارالحکومت مالے میں غیر ملکی کارکنوں کی رہائش گاہ میں آگ لگنے سے کم از کم 10 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ اس حادثہ میں مبینہ طور پر 9 ہندوستانیوں کی موت کی اطلاع ہے جب کہ حکام نے آگ سے تباہ ہونے والی…
مزید پڑھیں » - 8 نومبر
فرانس کی مشہور ماڈل و ٹی وی اسٹار میرین ایل ہیمر نے اسلام قبول کرلیا
حیدرآباد _ 8 نومبر ( اردو لیکس ڈیسک ) فرانسیسی ریئلٹی ٹی وی اسٹار اور ماڈل میرین ایل ہیمر نے اسلام قبول کرنے کا اعلان کرتے ہوئے انتہائی اطمینان کا اظہار کیا۔ بتایا جاتا ہے کہ میرین نے کئی مہینے قبل اسلام قبول کیا تھا اور چہارشنبہ 2 نومبر کو…
مزید پڑھیں » - 7 نومبر
دبئی برج خلفیہ کے پاس فلک بوس عمارت میں لگی بھیانک آگ۔ویڈیو دیکھیں
نئی دہلی: پیر کی صبح دبئی میں دنیا کی بلند ترین عمارت برج خلیفہ کے قریب ایک 35 منزلہ اونچی عمارت میں آگ بھڑک اٹھی۔ خلیج ٹائمز کی مقامی میڈیا رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ آگ ایک نچلے اپارٹمنٹ سے شروع ہوئی اور پھر اوپر کی طرف پھیل گئی۔…
مزید پڑھیں » - 7 نومبر
ریاض میں “سعودی ایرپورٹ ایگزیبیشن کا افتتاح
ریاض ۔ کے این واصف ریاض مین آج دو روزہ “سعودی ایر پورٹ ایگزیبیش” کا افتتاح عمل میں آیا۔ فیصلیہ ٹاور میں منعقد یہ نمائش 7 اور 8 نومبر کو جاری رہے گی۔ پبلک ریلیشن و میڈیا ذمہ دار محمد عبد المنان کے مطابق یہ نمائش ریاض میں نئی کاروباری…
مزید پڑھیں » - 7 نومبر
سعودی عرب میں کرسمس ٹری لانے کی اجازت نہیں ہے
ریاض ۔ کے این واصف مملکت سعودی عرب میں مورتیان یا غیر اسلامی مذہبی علامات لانا ممنون ہے۔ اگلے ماہ کرسمس ہے۔ اس سلسلہ میں قبل از وقت سعودی کسٹم اتھارٹی کا کہنا ہے کہ’ مملکت میں “کرسمس ٹری “سمیت دیگرغیر اسلامی مذہبی علامات درآمد کرنے کی قطعی اجازت نہیں…
مزید پڑھیں »