انٹر نیشنل
- اکتوبر- 2022 -11 اکتوبر
سعودی عرب الدرعیہ سیزن۔ دوسرے ایڈیشن کا آغاز 20 اکتوبر سے، ثقافتی و تفریحی سرگرمیاں
ریاض ۔ کے این واصف ریاض کے مضافات میں “الدرعیہ” ایک قدیم تاریخی علاقہ ہے۔ حکومت نے اس علاقے کی تعمیر و تزائین کر کے اسے محفوظ کیا جو، اب ایک بہترین تفریحی علاقہ ہے۔ یہاں الدرعیہ فسٹیول کے نام سے ایک جشن کا بھی اہتمام کیا جاتا ہے۔ اس…
مزید پڑھیں » - 9 اکتوبر
عمرہ زائرین طواف و سعی کرتے وقت کن امور کا خیال رکھیں؟ وزارت حج وعمرہ کی ایڈوائزری
ریاض ۔ کے این واصف عام طور سے جو لوگ پہلی مرتبہ عمرہ کے لئے آتے ہیں انھین حرم مکی میں داخل ہونے اور طواف شروع اور اختتام سے متعلق کچھ علم نہیں ہوتا، لا علمی کی وجہ سے خود پریشان ہوتے ہیں اور دوسروں کے لئے بھی مسئلے پیدا…
مزید پڑھیں » - 8 اکتوبر
سعودی عرب میں کورونا کے مزید 139 کیسز، 2 ہلاکتیں
File photo ریاض ۔ کے این واصف سعودی عرب دنیا کے ان ممالک میں شامل ہے جس نے سب سے پہلے کورونا وباُ پر قابو پایا۔ اب یہاں کورونا کی پابندیاں بھی ختم کردی گئی ہیں مگر لگتا ہے مملکت ابھی وبا کے اثرات سے پوری طرح چھٹکارا نہ حاصل…
مزید پڑھیں » - 7 اکتوبر
نیپال میں بس کھائی میں گر پڑی _ 16 افراد ہلاک
نیپال میں ایک خوفناک سڑک حادثہ پیش آیا۔ اس حادثے میں تقریباً 16 افراد ہلاک اور 24 زخمی ہوئے۔ پولیس کے مطابق یہ حادثہ جنوبی نیپال کے بارہ ضلع کے نارائن گڑھ میں پیش آیا۔ حادثہ اس وقت پیش آیا جب بس تہوار کے بعد لوگوں کو بارہ ضلع کے…
مزید پڑھیں » - 6 اکتوبر
جشن میلاد النبی صلعم۔ 12 لاکھ سے زائد عمرہ زائرین کی سعودی عرب آمد
ریاض ۔ کے این واصف میلاد النبی صلعم کے پیش نظر لاکھوں عاشقان رسول مدینہ منورہ پہنچ رہے ہیں تاکہ ۱۲ ربی الاول کو روضہ اقدس پر حاضری دینے کی سعادت حاصل کر سکیں۔ یہاں اس بات کا تذکرہ بے جاہ نہ ہوگا کہ سعودی حکومت نے زائرین کو ویزا…
مزید پڑھیں » - 6 اکتوبر
حیدرآباد ایرپورٹ پر7 کیلو سونا ضبط
file photo حیدرآباد: شمس آباد ایرپورٹ پر بڑے پیمانہ پر سونا ضبط کیاگیا۔دبئی سے ریاستی دارالحکومت حیدرآباد پہنچے تین مسافرین کے سامان کی تلاشی کے دوران یہ سات کلو سونا کسٹم کے عہدیداروں نے برآمد کیا۔یہ سونا، بسکٹس کی شکل میں لایاگیا تھا جس کی مالیت 3.50 کروڑروپئے ہے۔ان مسافرین…
مزید پڑھیں » - 5 اکتوبر
بیرون مملکت سے زائرین کےعمرہ ویزے کے اختتام کی تاریخ 29 ذیقعدہ رہے گی
ریاض ۔ کے این واصف وزارت حج و عمرہ نے پچھلے ہفتہ بیرون مملکت سے آنے والے عمرہ زائرین کے لئے تین ماہ قیام کی اجازت کا اعلان کیا تھا۔ اب وزارت نے اس مین ایک ترمیم کا اعلان کیا۔ سعودی وزارت حج و عمرہ نے کہا ہے کہ ’بیرون…
مزید پڑھیں » - 4 اکتوبر
امریکہ میں ہندوستانی خاندان کے 4 افراد کا اغوا _ 8 ماہ کی بچی بھی شامل
حیدرآباد _ 4 اکتوبر ( اردولیکس ڈیسک) امریکہ میں نامعلوم افراد نے ہندوستانی خاندان کے 4 افراد کا اغوا کرلیا۔ امریکی پولیس کے عہدیداروں نے بتایا کہ پیر کو کیلیفورنیا کی مرسڈ کاؤنٹی سے اغوا کیے گئے چار افراد میں ایک 8 ماہ کی بچی اور اس کے والدین بھی…
مزید پڑھیں » - 4 اکتوبر
ڈاکٹر اوصاف سعید کا دورہ شام و لبنان
ریاض ۔ کے این واصف ڈاکٹراوصاف سعید، سیکرٹری (CPV اور OIA) وزارت خارجہ ہند نے لبنان کا دو روزہ دورہ کیا، وہ شام سے یہاں پہنچے تھے۔ ڈاکٹراوصاف نے لبنان کے وزیر خارجہ ڈاکٹرعبداللہ بوحبیب سے ملاقات کی اور باہمی دلچسپی کے دوطرفہ، علاقائی اور بین الاقوامی امور پر تبادلہ…
مزید پڑھیں » - 4 اکتوبر
امریکہ میں طوفان 80 ہلاک درجنوں زخمی
نئی دہلی:امریکہ میں طوفان ایان نے زبردست تباہی مچادی ہے۔ طوفان سے بری طرح متاثر امریکی ریاستوں فلوریڈا اور شمالی کیرولینا میں کم از کم 80 لوگوں کی موت ہو گئی ہے جب کہ کئی لوگ زخمی بتائے گئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق طوفان ایان کے سبب فلوریڈا میں…
مزید پڑھیں »