انٹر نیشنل
- مارچ- 2026 -29 مارچ
میدان جنگ میں امریکہ کو بڑا دھکہ ۔ آنکھوں اور کانوں کی طرح کام کرنے والا طیارہ تباہ
نئی دہلی: ایران کے ساتھ جاری جنگ میں امریکہ کو ایک بڑا دھچکا لگا ہے۔ میدانِ جنگ میں فوج کے لیے آنکھوں اور کانوں کی طرح کام کرنے والے نگرانی طیارے E-3 Sentry پر ایران نے حملہ کر کے اسے تباہ کر دیا۔ یہ واقعہ سعودی عرب کے پرنس…
مزید پڑھیں » - 29 مارچ
ٹرمپ کی جنگی پالیسیوں کے خلاف امریکہ سے یورپ تک عوام سڑکوں پر، لاکھوں افراد کا زبردست احتجاج – تاریخ کا سب سے بڑا احتجاج
امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی جنگی پالیسوں اور طرزِ حکمرانی کے خلاف امریکہ اور یورپ میں شدید احتجاجی مظاہرے شروع ہو گئے ہیں۔ امریکہ بھر کی 50 ریاستوں میں تقریباً 3,200 احتجاجی پروگرام منعقد کئے گئے، جن میں لاکھوں افراد نے شرکت کی۔ خاص طور پر واشنگٹن، لاس اینجلس، ڈیلاس،…
مزید پڑھیں » - 28 مارچ
خطہ کے ممالک کے نام صدر ایران کا پیغام
نئی دہلی ۔ ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے خطے کے ممالک کے نام اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ اگر آپ ترقی اور سکیورٹی کے خواہاں ہیں تو اپنے دشمنوں کو اپنی سرزمین جنگ کے لیے استعمال کرنے کی اجازت نہ دیں۔ ایکس پر جاری اپنے بیان…
مزید پڑھیں » - 28 مارچ
سعودی عرب – کارگو ٹرینوں کے ذریعے بین الاقوامی لاجسٹک کوریڈور کا آغاز
ریاض ۔ کے این واصف سعودی ریلوے “سار” نے کارگو ٹرینوں کے ذریعے ایک بین الاقوامی لاجسٹک کوریڈور کا آغاز کیا ہے، جو دمام میں کنگ عبدالعزیز پورٹ، جبیل میں کنگ فہد انڈسٹریل پورٹ اور الحدیثہ بارڈر پر جبیل کمرشل پورٹ سے جوڑتا ہے۔ سعودی خبر رساں ایجنسی “ایس…
مزید پڑھیں » - 28 مارچ
ایران کی پوری قیادت کو ختم کر دیا گیا ، سپریم رہنما مجتبیٰ خامنہ ای بھی مارے گئے: ٹرمپ کا دعویٰ
نئی دہلی: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے سپریم رہنما مجتبیٰ خامنہ ای کے بارے میں ایک بار پھر بیان دیا ہے۔ انہوں نے میامی میں منعقدہ ایک تقریب کے دوران کہا کہ ایران کی پوری قیادت کو ختم کر دیا گیا ہے اور ممکن ہے کہ مجتبیٰ…
مزید پڑھیں » - 28 مارچ
ابوظہبی میں بیلسٹک میزائل تباہ، 5 ہندوستانی شہری زخمی
File photo نئی دہلی: بین القوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق ابوظہبی میں فضائی دفاعی نظام نے ایک بیلسٹک میزائل کو تباہ کیا جس کے دوران پانچ افراد زخمی ہو گئے۔ابوظہبی میڈیا آفس کے مطابق خلیفہ اکنامک زون کے قریب میزائل کا ملبہ گرنے سے پانچ ہندوستانی شہری زخمی ہوئے…
مزید پڑھیں » - 28 مارچ
سعودی عرب ؛ بحرین ؛کویت اور اسرائیل پر ایران کے تازہ حملے – پرنس سلطان ایربیس میں کئی امریکی فوج زخمی
مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی شدید: ایران کے مبینہ جوابی حملوں سے متعدد ممالک میں صورتحال بگڑ گئی مغربی ایشیا میں کشیدگی میں مسلسل اضافہ دیکھا جا رہا ہے، جہاں ایران کی جانب سے مبینہ جوابی حملوں کے بعد صورتحال مزید سنگین ہو گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق سعودی…
مزید پڑھیں » - 27 مارچ
جنگ کے اثرات۔ویڈیو کالس، ای میلس، بینک کے لین دین اور اے آئی سروسیس کیلئے ضروری زیرسمندر کیبلس خطرے میں!
نئی دہلی: مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی کے تناظر میں مختلف ممالک نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ ایران آبنائے ہرمز میں موجود کیبلس کو جبکہ حوثی باغی بحیرۂ احمر میں باب المندب کی آبی گزرگاہ میں زیرِ سمندر کیبلس (انڈر سی کیبلس) کو نشانہ بنا سکتے ہیں۔ ویڈیو…
مزید پڑھیں » - 27 مارچ
پاکستانی جھنڈے والا آئل ٹینکر نشانہ، آبنائے ہرمز میں ایران کا میزائل حملہ، کشیدگی میں خطرناک اضافہ
ایران اور امریکہ-اسرائیل کشیدگی کے بیچ خلیج فارس میں حالات مزید سنگین ہو گئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق آبنائے ہرمز میں ایران کی پاسدارانِ انقلاب نے ایک آئل ٹینکر پر میزائل حملہ کر کے اسے تباہ کر دیا۔ بتایا جا رہا ہے کہ متاثرہ ٹینکر پاکستان کے جھنڈے کے ساتھ…
مزید پڑھیں » - 27 مارچ
’امریکی فوجیوں کو پناہ دی تو عمارتیں بن سکتی ہیں نشانہ‘ خلیجی ممالک کی ہوٹلوں کو ایران کی سخت وارننگ
نئی دہلی: ایران نے اسرائیل اور امریکہ کے ساتھ بڑھتی ہوئی کشیدگی کے درمیان خلیجی ممالک خاص طور پر بحرین اور متحدہ عرب امارات کے ہوٹل مالکان کو سخت انتباہ دیا ہے کہ اگر وہ امریکی فوجی اہلکاروں کو رہائش فراہم کریں گے تو ایسی عمارتوں کو ممکنہ فوجی ہدف…
مزید پڑھیں »