انٹر نیشنل
- جولائی- 2026 -4 جولائی
ایرانی سپریم لیڈر شہید خامنہ ای کی آخری رسومات، سعودی قیادت کا اظہارِ تعزیت
کے این واصف سعودی عرب کے شاہ سلمان اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے ایران کے صدر کو تعزیتی پیغامات بھیجے ہیں، جبکہ تہران میں مرحوم سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی سرکاری سطح پر آخری رسومات ادا کی جا رہی ہیں۔ عرب نیوز کے…
مزید پڑھیں » - 4 جولائی
آیت اللہ خامنہ ای کے پہلو میں 14 ماہ کی پوتی کا بھی تابوت – زہرا محمدی کا تابوت دیکھ کر شرکاء اشکبار – تہران میں جذباتی مناظر
تہران: ایران کے مرحوم سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کے آخری سفر کا سرکاری طور پر آغاز ہوگیا ہے۔ اس موقع پر دارالحکومت تہران میں خامنہ ای اور حملوں میں جاں بحق ہونے والے ان کے افراد خاندان کے تابوت عوامی دیدار کے لئے رکھے گئے ہیں۔ ان…
مزید پڑھیں » - 4 جولائی
عراقی خاتون رکن پارلیمنٹ کے گھر اینٹی کرپشن کے عہدیداروں کا دھاوا – سونے کی بکنی سمیت 809 کروڑ روپے مالیت کے اثاثے برآمد
بغداد: عراق میں انسدادِ بدعنوانی حکام کے ایک دھاوے کے دوران ایسی چیز برآمد ہوئی جس نے سب کو حیران کر دیا۔ خاتون رکنِ پارلیمنٹ کے گھر سے نقد رقم، سونا، ہیرے اور قیمتی زیورات کے ساتھ ساتھ خالص سونے سے تیار کردہ بکنی (خواتین کا زیرِ لباس) بھی برآمد…
مزید پڑھیں » - 3 جولائی
امریکہ میں آگ لگنے کا واقعہ۔ گجرات کا ایک خاندان ہلاک
نئی دہلی:امریکہ کی ریاست اوہائیو میں پیش آنے والے ایک ہولناک آتشزدگی کے واقعے میں ہندوستان کی ریاست گجرات سے تعلق رکھنے والے ایک ہی خاندان کے تین افراد ہلاک ہو گئے۔ مرنے والوں کی شناخت ضلع کھیڑا کے ہتیش بھائی ستار، ان کی اہلیہ ہینا بین اور 20…
مزید پڑھیں » - 3 جولائی
تہران پر دنیا کی نظریں – آیت اللہ علی خامنہ ای کی تدفین اور تعزیتی تقاریب کا آغاز ؛ دو کروڑ افراد کی شرکت متوقع
تہران: ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنی ای جو امریکی حملے میں جاں بحق ہوئے تھے، کی سرکاری اعزاز کے ساتھ تدفین کے عمل کا آغاز جمعہ سے ہوگیا ہے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق ان کے جسدِ خاکی کو پہلے جائے شہادت پر لے جایا گیا، جس کے بعد…
مزید پڑھیں » - 3 جولائی
زائرین مدینہ منورہ متوجہ ہوں۔ جبلِ اُحد تاریخ اور ایمان کی لازوال گواہی
کے این واصف مدینہ منورہ کے زائرین کی اکثریت شہر کے مقدس اور اہم مقامات کے ٹور پر ضرور جاتے ہیں۔ ان میں جبلِ احد، مدینے کی سب سے اہم اور نمایاں تاریخی اور قدرتی نشانیوں میں سے ایک ہے۔ اِس پہاڑ کی گہری مذہبی جڑوں اور تاریخی اہمیت کے…
مزید پڑھیں » - 3 جولائی
ایران نے قریب تمام شرطیں مان لیں۔ ٹرمپ کا دعویٰ
نئی دہلی:امریکہ اور ایران کے درمیان حال ہی میں ہونے والے امن معاہدہ سے متعلق مذاکرات کے بعد امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا کہ ایران نے تقریباً تمام ضروری شرائط تسلیم کر لی ہیں۔ انہوں نے امریکی میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ’’کئی ماہ…
مزید پڑھیں » - 3 جولائی
پاکستان میں خوفناک سڑک حادثہ – بس کھائی میں گرنے سے 40 افراد جاں بحق
اسلام آباد : پاکستان کے جنوب مغربی صوبہ بلوچستان میں جمعہ کی صبح ایک افسوسناک سڑک حادثے میں مسافر بس بے قابو ہو کر شاہراہ سے گہری پتھریلی کھائی میں جا گری، جس کے نتیجے میں کم از کم 40 افراد جاں بحق جبکہ 8 دیگر زخمی ہو گئے۔حکام…
مزید پڑھیں » - 2 جولائی
غیرملکی کارکنوں کے لیے ایکسپائر ورک پرمٹ (اقامہ) درست کرانے کی مہلت میں توسیع۔ کارکناں متوجہ ہوں
کے این واصف سعودی عرب میں غیرملکی کارکناں میں عام مسئلہ ورک پرمٹ (اقامہ) کا بننا یا اس کی تجدید ہونا ہوتاہے۔ وزارت لیبر اس سلسلہ میں اجیر و آجر کو سہولت فراہم کرنے رعایتی اقدام بھی کرتی ہے۔ تازہ اطلاع کے مطابق سعودی وزارتِ افرادی قوت نے مملکت…
مزید پڑھیں » - 2 جولائی
بزم اردو ٹوسٹ ماسٹرز کلب ریاض کی تنظیم جدید ۔ سید عبدالحامد صدر منتخب
کے این واصف بزم اردو ٹوسٹ ماسٹرز کلب ریاض کی تنظیم جدید عمل میں آئی۔ سینئر ٹوسٹ ماسٹر سید عبدالحامد صدر منتخب کئے گئے۔ دیگر عہدیداروں میں نائب صدر (ایجوکیشن) سید ناصر خورشید، نائب صدر (ممبر شپ) مرزا فرقانہ فاطمہ، نائب صدر (پبلک ریلیشن) افتخار راغب، سکریٹری محمد یعقوب خان،…
مزید پڑھیں »