انٹر نیشنل
- جون- 2026 -30 جون
خانۂ کعبہ کو آبِ زم زم اور عرقِ گلاب سے غسل دیا گیا
خانۂ کعبہ کو آبِ زم زم اور عرقِ گلاب سے غسل دے دیا گیا نئی دہلی ۔مسجد الحرام میں منگل کے روز روح پرور سالانہ تقریب کے دوران خانہ کعبہ کو آبِ زم زم، عرقِ گلاب اور اعلیٰ معیار کی خوشبوؤں سے غسل دیا گیا۔ مسجد الحرام میں منگل…
مزید پڑھیں » - 30 جون
سعودی عرب محفوظ ترین ملک: جی 20 ممالک پبلک سیفٹی رینکنگ میں سرفہرست
کے این واصف مملکت سعودی عرب میں بسے کروڑوں غیر ملکی یہ محسوس کرتے اور اعتراف کرتے ہیں کہ ملکت ایک محفوظ ترین ملک ہے۔ اس سلسلہ مصدقہ ثبوت یہ سامنے آیا کہ سعودی عرب سیفٹی انڈیکس میں جی 20 ممالک میں پہلے نمبر پر ہے۔ سعودی جنرل اتھارٹی برائے…
مزید پڑھیں » - 29 جون
سعودی وزارت حج و عمرہ کا ڈیٹا سینٹر مکمل طور پر کلاؤڈ پر منتقل – حج خدمات مزید بہتر ہونگے
کے این واصف سعودی وزیر حج وعمرہ ڈاکٹر توفیق الربیعہ نے وزارت کے ڈیٹا سینٹر کی مکمل طور پر کلاؤڈ پر منتقلی کا افتتاح کیا ہے، کلاؤڈ کمپیوٹنگ کی جانب 100 فیصد منتقلی مکمل ہوگئی۔ سعودی خبر رساں ایجنسی “ایس پی اے” کے مطابق ڈیٹا سینٹر(وزارت حج و عمرہ…
مزید پڑھیں » - 28 جون
اسرائیل کی لبنان میں فوجی کاروائیاں فوری روکی جائے۔ ایران کا امریکہ سے مطالبہ
نئی دہلی: ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ امریکہ کے ساتھ طے پانے والی مفاہمتی یادداشت کے مطابق اسرائیل کا لبنان سے انخلا اور اس کی تمام فوجی کارروائیوں کا خاتمہ لازمی شرط ہے۔بغداد کے سرکاری دورے کے دوران انہوں نے اس مؤقف پر زور…
مزید پڑھیں » - 28 جون
آبنائے ہرمز کے قریب ہیلی کاپٹر حادثہ، 14 سعودی شہری ہلاک
نئی دہلی: آبنائے ہرمز کے قریب ایک افسوسناک ہیلی کاپٹر حادثہ پیش آیا جس میں 14 سعودی شہری ہلاک ہوگئے۔سعودی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق خلیج فارس کے مغربی ساحل پر واقع دنیا کی اہم ترین تیل برآمدی تنصیبات میں سے ایک راس تنورہ میں سعودی آرامکو کا…
مزید پڑھیں » - 28 جون
سعودی عرب جانے اور آنے والوں کے لئے بڑی خبر – سونا ساتھ لے جانے کے قوانین سخت، خلاف ورزی پر بھاری جرمانہ
ریاض: سعودی عرب جانے والے اور وہاں سے دیگر ممالک کا سفر کرنے والے مسافروں کے لئے سعودی حکومت نے سونے، نقد رقم اور قیمتی اشیاء کی حمل و نقل سے متعلق نئے اور سخت قوانین نافذ کئے ہیں۔ یہ اقدامات منی لانڈرنگ کی روک تھام کے تحت کیے گئے…
مزید پڑھیں » - 28 جون
سعودی عرب – اقامہ اور لیبر قوانین کی خلاف ورزیاں، 15 ہزار 288 غیر قانونی تارکین گرفتار
کے این واصف سعودی عرب میں سخت سکیورٹی قوانین کے باوجود محکمہ جوازات کے حکام کی جانب سے غیر قانونی افراد کی گرفتاریوں کا عمل جاری رہتا ہے۔ تازہ اعلان کے مطابق سعودی حکام نے ایک ہفتے کے دوران اقامہ، لیبر اور بارڈر سکیورٹی کی مزید 15 ہزار 288 خلاف…
مزید پڑھیں » - 28 جون
امریکی حملے کے خلاف ایران کی جوابی کارروائی، کویت اور بحرین میں امریکی ٹھکانوں کو بنایا نشانہ
نئی دہلی ۔ مغربی ایشیا میں ایک بار پھر کشیدگی میں اضافہ ہوگیا ہے۔ معاہدے اور مذاکرات کی باز گشت کے دورن امریکہ کی جانب سے ہفتے کے روز ایران کے خلاف کئے گئے حملے پر ایران کی آئی آر جی سی نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے…
مزید پڑھیں » - 27 جون
افغانستان میں 6.2 شدت کا زلزلہ۔ جموں و کشمیر اور دہلی سمیت شمالی ہند کی کئی ریاستوں میں اثر
نئی دہلی: افغانستان میں ہفتہ کی شام 6.2 شدت کا طاقتور زلزلہ آیا، جس کے جھٹکے دہلی، جموں و کشمیر اور شمالی ہندوستان کی کئی ریاستوں میں محسوس کیے گئے۔ زلزلے کے بعد مختلف علاقوں میں لوگ گھروں اور دفتروں سے باہر نکل آئے تاہم فوری طور پر کسی…
مزید پڑھیں » - 27 جون
آبنائے ہرمز میں پھر کشیدگی۔ ایران نے 3 ٹینکرس کو واپس بھیجا، امریکہ کو دی نئی دھمکی
نئی دہلی: ایران اور امریکہ کے درمیان عبوری امن معاہدہ کے بعد آبنائے ہرمز سے بحری جہازوں کی آمد و رفت بتدریج دوبارہ شروع ہو گئی ہے۔ حالانکہ عالمی سپلائی چین کے معمول پر آنے کی امیدوں کے درمیان آبنائے ہرمز میں ایک ایسا واقعہ پیش آیا ہے جس…
مزید پڑھیں »