انٹر نیشنل
- اپریل- 2026 -15 اپریل
حج سیزن 2026 – خیموں کے شہر “منیٰ” میں عازمینِ حج کے خیرمقدم کی تیاریاں
کے این واصف حج 2026 کے مقدس سفر کا آغاز قریب ہے، اور سعودی حکومت کی جانب سے منیٰ میں دنیا بھر سے آنے والے لاکھوں عازمینِ حج کے خیرمقدم کے لیے تیاریاں آخری مرحلے میں داخل ہو گئی ہیں۔ منیٰ کو “خیموں کا شہر” بھی کہا جاتا ہے، یہ…
مزید پڑھیں » - 15 اپریل
حج 2026 – پرمٹ کی خلاف ورزی پر 20 ہزار سے ایک لاکھ ریال تک جرمانے اور سخت سزاؤں کا اعلان
ریاض ۔ کے این واصف حج 2026 کے لیے لاگو نئے قوانین پر عمل آوری کا آغاز۔ مکہ شہر میں اب صرف پرمٹ رکھنے والے داخل ہوسکتے ہیں۔ سعودی وزارتِ داخلہ نے حج پرمٹ کی خلاف ورزی کے حوالے سے بھاری جرمانے اور سخت سزاوں کا اعلان کیا ہے۔ پرمٹ…
مزید پڑھیں » - 15 اپریل
ایران کے ساتھ جنگ اختتام کے قریب۔ڈونالڈ ٹرمپ
نئی دہلی: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جاری جنگ اپنے اختتام کے قریب ہے۔ ٹرمپ نے کہا کہ ایران کو اپنے ملک کی تعمیر نو میں 20 سال لگیں گے۔ انہوں نے کہا کہ امریکہ آبنائے ہرمز میں جہاز رانی کی آزادی کی حمایت…
مزید پڑھیں » - 15 اپریل
روہنگیا مہاجرین کی کشتی سمندر میں الٹ گئی – بنگلہ دیش سے ملائیشیا جانے والے 250 افراد لاپتہ، بچوں سمیت کئی زندگیاں داؤ پر
انڈمان سمندر میں ایک خوفناک حادثہ پیش آیا ہے جہاں روہنگیا مہاجرین اور بنگلہ دیشی شہریوں کو لے جانے والی ایک کشتی ڈوب گئی۔ اس سانحہ میں تقریباً 250 افراد لاپتہ ہوگئے ہیں ، جن کی تلاش کے لیے سمندر میں بڑے پیمانے پر امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔ لاپتہ…
مزید پڑھیں » - 14 اپریل
حج 2026 – داخلی عازمین کے لیے رجسٹریشن کے دوسرے مرحلے کا آغاز۔پہلا حج کرنے والے اہل
ریاض ۔ کے این واصف حج سیزن 2026 کے لیے سعودی وزارت حج و عمرہ نے امسال داخلی عازمین کی حج رجسٹریشن کے دوسرا مرحلہ کا سنیچر 18 اپریل (یکم ذوالقعدہ) سے شروع کئے جانے کا اعلان کیا ہے۔ یہ مرحلہ ان شہریوں اور مقیم غیر ملکیوں کےلیے ہے…
مزید پڑھیں » - 14 اپریل
چین کی امریکہ کو سخت وارننگ
نئی دہلی: چین نے امریکہ کو سخت وارننگ دی ہے کہ وہ ایران کے ساتھ اس کے دوطرفہ تعلقات میں مداخلت نہ کرے۔ اسی سلسلے میں اس نے آبنائے ہرمز کو بند کرنے کے امریکہ کے فیصلے پر شدید تنقید کی۔ چین کے وزیر دفاع ایڈمرل ڈونگ جون نے…
مزید پڑھیں » - 14 اپریل
ایران کو 270 ارب ڈالر کا نقصان — جنگی حملوں نے معیشت ہلا کر رکھ دی
تہران — ایران نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکہ اور اسرائیل کے حملوں کے نتیجے میں ہونے والے مجموعی جنگی نقصانات کا تخمینہ تقریباً 270 ارب ڈالر تک پہنچ گیا ہے، جو ہندوستانی کرنسی میں تقریبا 2لاکھ 50ہزار کروڑ روپے یوتے ہیں جسے حالیہ برسوں میں ہونے والے بڑے…
مزید پڑھیں » - 14 اپریل
جنگ بندی کی گھڑی قریب -امریکہ اور ایران کے درمیان دوسرے دور کی بات چیت کا امکان
اسلام آباد/واشنگٹن/تہران — امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات کے دوسرے دور کے امکانات ایک بار پھر روشن ہو گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق دونوں ممالک گزشتہ ہفتہ اسلام آباد میں ابتدائی بات چیت کے بعد دوبارہ مذاکرات پر آمادہ دکھائی دے رہے ہیں، اگرچہ پہلا دور کسی امن معاہدے…
مزید پڑھیں » - 13 اپریل
آبنائے ہرمز کا محاصرہ شروع… ایران کو ٹرمپ کی ایک اور وارننگ
نئی دہلی: امریکہ اور ایران کے درمیان کشیدگی ایک بار پھر بڑھ گئی ہے۔ ڈونالڈ ٹرمپ کی جانب سے آبنائے ہرمز کو بلاک کرنے کے اعلان کے بعد امریکی بحریہ نے ایران کی بندرگاہوں کی طرف جانے اور وہاں سے آنے والی تمام کشتیوں کو روکنا شروع کر دیا ہے۔…
مزید پڑھیں » - 13 اپریل
حج سیزن 2026 – مکہ مکرمہ میں داخلے کے لیے 25 شوال المکّرم سے پرمٹ لازمی
ریاض ۔ کی این واصف حج انتظامات میں سہولت کی خاطر ایام حج کی ابتداء سے بہت قبل حدود مکہ میں عام داخلہ پر پابندی عائد کردی جاتی ہے۔ اس سلسلہ میں امسال وزارت داخلہ نے 25 شوال المکّرم 1447ھ سے مکہ پرمٹ پر عملدر آمد کا آغاز کر دیا…
مزید پڑھیں »