جنرل نیوز
- اپریل- 2025 -22 اپریل
تلنگانہ کا تحفظ اور ترقی بی آر ایس کے ذریعہ ہی ممکن
تلنگانہ کا تحفظ اور ترقی بی آر ایس کے ذریعہ ہی ممکن کارکنان کے مسائل کا حل میری اولین ذمہ داری دھوکہ اور فریب کانگریس کا وطیرہ *کھمم میں 3 وزراء ہونے کے باوجود تین پیسے کا فائدہ نہیں* *بھدراچلم میں بی آر ایس پارٹی کا اجلاس۔ رکن قانون…
مزید پڑھیں » - 21 اپریل
ریاض میں NEET 2025 کامیاب سیمینار۔ موٹیویشنل اسپیکر عبدالرب عارف کا خطاب
حیدرآباد ۔ کے این واصف گلوبل تلنگانہ فورم اور DAAME کے زیر اہتمام ہندوستان کے معروف میڈیکل کاؤنسلنگ ماہر و موٹیویشنل اسپیکر عبدالرب عارف NEET 2025 پر خطاب۔ فورم اور DAAME کے جاری کردہ مشترکہ پریس نوٹ کے مطابق 11 اپریل 2025 کو ریاض کے سَکسیس انٹرنیشنل اسکول میں اس سال…
مزید پڑھیں » - 21 اپریل
امروہہ فاؤنڈیشن کی جانب سے پہلی بار اسلامی کوئز کا انعقاد اور تقسیم انعامات
امروہہ ۔ نمائندہ خصوصی امروہہ فاؤنڈیشن کی جانب سے امروہہ میں پہلی بار اسلامی کوئز کا انعقاد کیا گیا جس میں سنی اور شیعہ دونوں طبقوں کے افراد نے شرکت کی۔ یہ پہلا موقع تھا جب امروہہ میں اس طرح کا پروگرام ہوا اور سب نے اس کی خوب ستائش…
مزید پڑھیں » - 21 اپریل
المیزان کے قافلہ کی ادائیگی عمرہ کے بعد واپسی
حیدرآباد ۔ الحاج حافظ محمد فیاض علی مینیجنگ ڈائریکٹرالمیزان ٹورس اینڈ ٹراویلس حج و عمرہ گروپ مانصاب ٹینک حیدرآباد کے قافلہ کی ادائیگی عمرہ کے بعد شمس آباد ایئر پورٹ پر واپس ہوئی ہے۔ اس موقع پر انہوں نے اپنی مخاطبت میں کہا کہ عازمین کو تمام مقدس مقامات…
مزید پڑھیں » - 20 اپریل
تلنگانہ اقلیتی کانگریس کا اجلاس 21 اپریل کو گاندھی بھون میں، تمام اقلیتی قائدین سے شرکت کی اپیل
تلنگانہ پردیش کانگریس کمیٹی کے سکریٹری محمد صابر علی نے اپنے ایک صحافتی بیان میں اعلان کیا کہ تلنگانہ اقلیتی کانگریس کے انچارج کے طور پر کرناٹک سے تعلق رکھنے والے سینئر کانگریس قائد ایچ ایم شکیل نواز کو مقرر کیا گیا ہے۔ ان کی آمد 21 اپریل، بروز پیر،…
مزید پڑھیں » - 20 اپریل
تلنگانہ ؛ کھمم ضلع کے مدیرا میں وقف ترمیمی بل کے خلاف زبردست احتجاج، تحصیلدار کو یادداشت پیش
وقف ترمیمی قانون کے خلاف تلنگانہ کے کھمم ضلع کے مدیرا ٹاؤن میں مسلمانوں کی جانب سے ایک زبردست احتجاجی ریالی منظم کی گئی۔ ریالی کے دوران شرکاء نے "وقف بچاؤ، دستور بچاؤ” جیسے فلک شگاف نعرے لگاتے ہوئے بل کی واپسی کا مطالبہ کیا۔ مظاہرین مختلف مقامات سے گزرتے…
مزید پڑھیں » - 20 اپریل
کھمم کے رزاق صاحب کا انتقال
کھمم شہر کے رزاق صاحب کا بعمر 53 سال دل کا دورہ پڑنے سے انتقال۔۔ کھمم شہر کے مشہور و معروف علیم پان شاپ ایرانی چائے کے حقیقی برادر جناب رزاق صاحب کا دل کا دورہ پڑنے سے بتاریخ 19 اپریل بعد نماز مغرب انتقال ہوگیا ان کی اچانک انتقال…
مزید پڑھیں » - 20 اپریل
ملک میں نفرت کے ماحول کو بڑھا رہی ہے بی جے پی، دستور کو ختم کرنے کی کوشش — محمد جاوید
کھمم سٹی کانگریس پارٹی کے صدر محمد جاوید کی قیادت میں "جے باپو، جے بھیم اور دستور بچاؤ” کے عنوان سے ایک عظیم الشان ریالی کا انعقاد عمل میں آیا۔ اس ریالی میں کانگریس کارکنان کے علاوہ بڑی تعداد میں عوام نے بھی شرکت کی۔ اس موقع پر…
مزید پڑھیں » - 20 اپریل
آل انڈیا مسلم ایجوکیشنل سوسائٹی کی ایگزیکٹیو کمیٹی کا اجلاس، نئی ایگزیکٹیو کمیٹی کی بحالی کا فیصلہ
آل انڈیا مسلم ایجوکیشنل سوسائٹی کی ایگزیکٹیو کمیٹی کا اجلاس، نئی ایگزیکٹیو کمیٹی کی بحالی کا فیصلہ وقف ترمیمی بل کے خلاف مسلم پرسنل بورڈ کی تحریک میں شامل ہونے اور پرزورحمایت کا اعلان حیدرآباد(پریس نوٹ)آل انڈیا مسلم ایجوکیشنل سوسائٹی کی ایگزیکٹیو کمیٹی کا اجلاس بروز اتوار علی گڑھ اولڈ…
مزید پڑھیں » - 20 اپریل
جمعیت اہل حدیث نظام آباد کے زیراہتمام حج تربیتی کیمپ کا انعقاد
نظام آباد (راست)۔ آج بتاریخ ۲۰/اپریل ۲۰۲۵ کو شہری جمعیت اہل حدیث نظام آباد کی جانب سے زیر صدارت محترم الیاس خان صاحب شہری امیر جماعت و ناظم شہری جمعیت جناب محمد شکیل صاحب کی زیر نگرانی کنگس پیالیس قلعہ روڈ نظام آباد میں حج تربیتی کیمپ کا انعقاد عمل…
مزید پڑھیں »