جنرل نیوز
- مارچ- 2025 -22 مارچ
کل ہند مرکزی رحمت عالم کمیٹی کی27/مارچ کو چنچل گوڑہ جونیر کالج گراونڈ پر عظیم الشان ۲۳ ویں لیلۃ القدرو تحفظِ ناموسِ رسالتؐ کانفرنس
کل ہند مرکزی رحمت عالم کمیٹی کی27/مارچ کو چنچل گوڑہ جونیر کالج گراونڈ پر عظیم الشان ۲۳ ویں لیلۃ القدرو تحفظِ ناموسِ رسالتؐ کانفرنس مہمان مقرر عالمی شہرت یافتہ ممتاز عالم دین ،مفکر اسلام ، خطیب الہند ،حضرت العلامہ محمد شہریار رضا خان صاحب (پورنیہ ،بہار)کی شرکت کی توثیق حیدرآباد۔21/مارچ2025ء…
مزید پڑھیں » - 22 مارچ
2 اپریل کو کڑپہ میں منعقد ہونے والے کل ہند مشاعرے و رسم اجراء کا پوسٹر ریلیز
حیدرآباد ۔ کے این واصف صحافی، ادیب و شاعر محمود شاہد کے مطابق نادر شاہ ولی مشاعرہ کمیٹی ،مکتب محبوبیہ اور کاروان اردو حقیقی کے اراکین کی موجودگی میں جناب افضل خان ، کانگریس سٹی پریسیڈنٹ کے ہاتھوں 2/ اپریل 2025 کو منعقد ہونے والے کل ہند مشاعرے اور رسم…
مزید پڑھیں » - 22 مارچ
کمسن روزہ دار علیزہ منزہ
حیدرآباد۔ حیدرآباد میں کمسن لڑکی نے روزہ رکھا۔علیزہ منزہ بنت محمد اعظم عمر 6 سالہ ساکن محمود کالونی امرین نگر بالا پور حیدرآباد کی روزہ رکھائی ہوئی۔اس موقع پر ارکان خاندان نے ننھی روزہ دار کو دعاؤں سے نوازا۔
مزید پڑھیں » - 21 مارچ
کریم نگر: تلنگانہ اردو ورکنگ جرنلسٹس فیڈریشن کے ذمہ داران کی پولیس کمشنر سے ملاقات
تلنگانہ اردو ورکنگ جرنلسٹس فیڈریشن، ضلع کریم نگر کے ذمہ داران نے حال ہی میں جائزہ لینے والے پولیس کمشنر غوث عالم (IPS) سے ملاقات کی اور انہیں گلدستہ پیش کیا۔ اس موقع پر صدر محمد عبداللہ اسعد، جنرل سیکرٹری محمد سراج مسعود، سرپرست سید امام الدین، نائب صدر…
مزید پڑھیں » - 21 مارچ
محبوب نگر کی ننھی روزہ دار رداء زرین
محبوب نگر۔ رداء زرین بنت مرزا زاہد بیگ متوطن محبوب نگر نے 6 سال کی عمر میں روزہ رکھا ہے۔ ننھی روزہ دار کو ارکان خاندان نے مبارکباد دی ہے اور دعاؤں سے نوازا ہے آپ تمام سے درخواست ہے کہ اس ننھی روزدار کو اپنی دعاؤں میں شامل رکھیں۔
مزید پڑھیں » - 20 مارچ
نظام آباد پولیس کمشنر سائی چیتنیہ نے مسجد کچھیان میں روزہ داروں کے ساتھ کیا افطار
نظام آباد پولیس کمشنر سائی چیتنیا مسجد کچھیان میں روزہ داروں کے ساتھ کیا افطار مسجد کچھیان کمیٹی کی جانب سے کمشنر پولیس کا استقبال و تہنیت نظام آباد:20/ مارچ (اردو لیکس) ایک طرف ملک میں فرقہ پرست طاقتیں نفرت اور فرقہ پرستی کا ماحول پیدا کرنے کی مذموم کوشش…
مزید پڑھیں » - 20 مارچ
قرآن مجید کو تجوید اور ترجمہ کے ساتھ پڑھے صاحب قرآن کے ساتھ نسبت بے حد ضروری ۔حسن قرات سے مصر اور ایرانی قراءکا شاندار مظاہرہ
حیدرآباد 20 مارچ (راست )قرآن اور صاحب قرآن کی نسبت سے مسلمان اپنےقلوب کو منور کریں۔ قلعہ گولکنڈہ میں مرکزی جلسہ حسن قراءت ۔۔ بیرونی و مقامی قراءکرام نے تلاوت کے زریعہ وجد کی کیفیت پیدا کردی۔۔ مدرسہ رحمتہ العلوم اور آل انڈیا قراءت اکیڈیمی کے زیر اہتمام مرکزی…
مزید پڑھیں » - 20 مارچ
ٹی ایس میسا نے بھینسہ میں اقلیتی ملازم پر حملے کی مذمت، خاطیوں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ
تلنگانہ اسٹیٹ مائنارٹیز ایمپلائیز سروس ایسوسی ایشن (TSMESA) کے بانی و صدر فاروق احمد نے بھینسہ میں ایک اقلیتی سرکاری ملازم عبدالوکیل پر اس کی سرکاری ڈیوٹی کے دوران ہونے والے حملے پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اس واقعے کو افسوسناک قرار دیا ۔ انہوں نے متعلقہ…
مزید پڑھیں » - 20 مارچ
کانگریس حکومت مسلمانوں کے ساتھ انصاف کرے۔
کانگریس حکومت مسلمانوں کے ساتھ انصاف کرے۔ کھمم سٹی اقلیتی صدر کانگریس حافظ شیخ عباس بیگ نے کانگریس اقلیتی قائدین کے ہمراہ کھمم ضلع کانگریس صدر درگا کو یادداشت پیش کی۔ حافظ شیخ عباس بیگ نے اقلیتی قائدین کے ہمراہ کھمم کانگریس آفس میں کھمم ضلع کانگریس صدر درگا سے…
مزید پڑھیں » - 20 مارچ
بھروسہ اور اعتماد ہی المیزان ٹورس اینڈ ٹراویلس کی پہچان
حیدرآباد: سفر حج و عمرہ کا انتخاب ہمیشہ احتیاط، تجربے اور قابلِ اعتماد خدمات کی بنیاد پر کیا جاتا ہے۔ المیزان ٹورس اینڈ ٹراویلس جو مانصاحب ٹینک حیدرآباد میں واقع ہے الحاج حافظ محمد فیاض علی کی قیادت میں گزشتہ 30 سال سے عازمین حج و عمرہ کی خدمت میں…
مزید پڑھیں »