جنرل نیوز
- مارچ- 2025 -20 مارچ
طلباء کو پڑھائی میں اعلیٰ مقام حاصل کرنا چاہیے۔ : ایم آئی ایم منڈل کے سابق صدر عبدالمنیر
نارائن پیٹ حج سوسائٹی ڈسٹرکٹ ممبر ایم آئی ایم منڈل کے سابق صدر عبدالمنیر نے کہا کہ ہر طالب علم کو اچھی طرح پڑھنا چاہئے اور اعلیٰ عہدوں پر پہنچنا چاہئے، انہوں نے منڈل کے مرکز اوٹکور میں ملت اسلامیہ ہائی اسکول میں زیر تعلیم طلباء کو دسویں جماعت…
مزید پڑھیں » - 19 مارچ
غزوہ بدر و فتح مکہّ،حضور اکرم ﷺکی فوجی مہارت ، حکمت عملی و دور اندیشی کا بے نظیر نمونہ
جماعت اسلامی ہند یا قوت پورہ کے زیر اہتمام منعقدہ جلسہ بعنوان ”غزوہ بدر و فتح مکہّ” بمقام رحیم پلازہ فنکشن ہال رین بازار میں اپنے صدارتی خطاب میں جناب ابوالکرم مشتاق اطہر، جنرل سکریٹری جماعت اسلامی حلقہ تلنگانہ نے کہا کہ ہم ماہ رمضان میں اپنا احتساب کریں،…
مزید پڑھیں » - 19 مارچ
منیر ندی کے ریٹیننگ وال کے تعمیری کاموں کو جلد از جلد مکمل کرنے کی کھمم کلکٹر مذمل خان نے حکام کو دی ہدایت
کھمم کلکٹر مذمل خان نے متعلقہ حکام کو ہدایت دی کہ منیر ندی کے ریٹیننگ وال کے تعمیری کاموں کو جلد از جلد مکمل کیا جائے اور اس کے لیے درکار اراضی کے حصول کے کاموں کو بھی تیز رفتاری سے پایۂ تکمیل تک پہنچایا جائے۔ سیلاب کے پانی…
مزید پڑھیں » - 18 مارچ
زمین کھونے والے کسانوں کی مدد کی جائے۔ حج سوسائٹی ڈسٹرکٹ ممبر ایم آئی ایم منڈل کے سابق صدر عبدالمنیر
نارائناپیٹ کوڑنگل اپلفٹ اسکیم کے ایک حصے کے طور پر منڈل میں کسانوں کی رائے کے مطابق کام کئے جانے چاہئیں، حج سوسائٹی کے ضلع ممبر ایم آئی ایم منڈل کے سابق صدر عبدالمنیر نے منگل کو اوٹکور میں نامہ نگاروں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے…
مزید پڑھیں » - 18 مارچ
مرکز نالج سٹی میں گرانڈ افطار وروحانی کانفرنس میں ہزاروں کی تعداد میں سیلاب کی طرح فرزندان توحید کا سیلاب امنڈ پڑا
جنگ بدر‘ حق وباطل کی تاریخ کا پہلا فیصلہ کن معرکہ جنگ بدر میں ایمان اور جذبہ ایثار نے فتح دلائی: شیخ ابوبکر احمد،تاریخ بدر ہمیں صبر وتحمل اور تعلیم وتربیت کا درس دیتا ہے:ڈاکٹر ازہری مرکز نالج سٹی میں گرانڈ افطار وروحانی کانفرنس میں ہزاروں کی تعداد میں سیلاب…
مزید پڑھیں » - 17 مارچ
عنبر پیٹ میں ممتاز ایڈوکیٹ جناب محمد عبدالمجیب کی دعوت افطار – حافظ محمد فیاض علی ،چیئرمین المیزان حج اینڈ عمرہ گروپ کا خطاب
ماہ رمضان اپنے ساتھ رحمتوں برکتوں کی بہار لایا ہے ماہ رمضان ایک مبارک مہینہ تلاوت قران کریم کا مہینہ، عبادت وہ ریاضتوں کا مہینہ ،جنت کے حصول ،اور جہنم کی نجات کا مہینہ، رحمتوں برکتوں اور مغفرت کا مہینہ، صبر اور برداشت کا مہینہ فراخی رزق کا مہینہ، بھائی…
مزید پڑھیں » - 17 مارچ
کھمم کے مشہور صنعت کار و رکن راجیہ سبھا ودی راجو روی چندرا نے مرکزی وزیر ریلوے اشونی ویشنو سے ملاقات کرتے ہوئے یاداشت پیش کی
کھمم شہر کے مشہور و معروف صنعت کار و رکن راجیہ سبھا بی آر ایس پارٹی ودی راجو روی چندرا نے مرکزی وزیر ریلوے اشونی ویشنو سے ملاقات کرتے ہوئے یاداشت پیش کی۔۔۔ رکن راجہ سبھا ودی راجو روی چندرا نے دہلی میں مرکزی وزیر ریلوے اشونی ویشنو سے…
مزید پڑھیں » - 17 مارچ
کھمم شہر کے اندرانگر کالونی میں سماعت قرآن مجید کی تکمیل
جماعت اسلامی شعبہ خواتین کھمم شہر محلہ اندرانگر کالونی حلقے کے زیر اہتمام یکم رمضان سے خواتین کے لیے سماعت قرآن کا اہتمام کیا گیا جس کی تکمیل پر اندرانگر کالونی کھمم میں اختتام پروگرام منعقد ہوا جس کی صدارت جماعت اسلامی شعبہ خواتین اندرانگر کالونی حلقے کے صدر محترمہ…
مزید پڑھیں » - 17 مارچ
فاطمہ الزہرا ویلفیئر سوسائٹی نارائن پیٹ کے زیر اہتمام غریب و بیوہ خواتین میں رمضان راشن کٹ کی تقسیم
نارائن پیٹ: 17 مارچ (اردو لیکس) فاطمہ الزہرا ویلفیئر سوسائٹی نارائن پیٹ کے زیر اہتمام ماہ رمضان المبارک کے موقع پر نارائن پیٹ ضلع مستقر کے غریب و بیوہ خواتین میں رمضان راشن کٹ کی تقسیم عمل میں لائی گئی۔ اس موقع پر سوسائٹی کے ذمہ داران نے بتایا کہ…
مزید پڑھیں » - 17 مارچ
لیلۃ القدر کانفرنس کے ضمن میں مرکزی رحمت عالم کمیٹی کے اجلاس سے علامہ ڈاکٹر سید شاہ عبدالمعزحسینی قادری شرفی ، مولانا ڈاکٹر محمد اخلاق شرفی ، مولانا اقبال احمد رضوی کے خطابات
قرآن مجید کا نزول ساری انسانیت کیلئے ہدایت و کامرانی، مسلمان قرآن کے آفاقی پیغام کو غیروں تک پہنچائیں لیلۃ القدر کانفرنس کے ضمن میں مرکزی رحمت عالم کمیٹی کے اجلاس سے علامہ ڈاکٹر سید شاہ عبدالمعزحسینی قادری شرفی ، مولانا ڈاکٹر محمد اخلاق شرفی ، مولانا اقبال احمد رضوی…
مزید پڑھیں »