جنرل نیوز
- مارچ- 2025 -16 مارچ
تلنگانہ و آندھراپردیش کا ام المدارس 61 سالہ قدیم دینی ادارہ مدرسہ بیت العلوم سریاپیٹ کو مالی تعاون کی اپیل
تلنگانہ و آندھراپردیش کا ام المدارس 61 سالہ قدیم دینی ادارہ مدرسہ بیت العلوم سریاپیٹ کو مالی تعاون کی اپیل سرزمین سریاپیٹ پر آج سے نصف صدی قبل ایک درویش فاضل دیوبند جن کا اسم گرامی حضرت مولانا عبد العزیز رحمت اللہ علیہ ہے بنجر زمین سریاپیٹ میں مدرسہ بیت…
مزید پڑھیں » - 16 مارچ
دعوت افطار ہندو مسلم اتحاد اور گنگا جمنی تہذیب کو پروان چڑھانے کا ذریعہ ہے۔ سابق وزیر پی اجے کمار
دعوت افطار ہندو مسلم اتحاد اور گنگا جمنی تہذیب کو پروان چڑھانے کا ذریعہ ہے۔۔۔ سابقہ ریاستی وزیر ٹرانسپورٹ پی اجے کمار۔۔۔ مسجد نمرہ اندورن قلعہ کھمم میں سابقہ ریاستی وزیر ٹرانسپورٹ پی اجے کمار کی جانب سے دعوت افطار کا اہتمام کیا گیا اس موقع پر پی اجے کمار…
مزید پڑھیں » - 16 مارچ
تلنگانہ زبان میں شاعری اور کہانیوں کے مقابلوں کے پوسٹر کی رکن کونسل کویتا کے ہاتھوں نقاب کشائی
حیدرآباد: رکن قانون ساز کونسل و صدر تلنگانہ جاگروتی کلواکنٹلہ کویتا نے کہا کہ ہماری تلنگانہ زبان ہمارے لیے فخر کا باعث ہے اور اسے آنے والی نسلوں تک پہنچانا ہمارا مقصد ہونا چاہیے۔ حیدرآباد میں اپنی رہائش گاہ پر "حریدا رچائیتا سنگھم” (حریدا مصنفین کی انجمن) کے زیر…
مزید پڑھیں » - 16 مارچ
مہذب اور ترقی یافتہ سماج میں صنف کی بنیاد پر امتیاز کی کوئی جگہ نہیں
حیدرآباد 12مارچ (پریس نوٹ) کسی بھی مہذب و ترقی یافتہ سماج میں صنف کی بنیاد پر امتیاز کی کوئی جگہ نہیں ہے۔ جن اقوام میں خواتین کو جنس کی بنیاد پر امتیاز کا سامنا ہے وہ اقوام اب بھی ترقی کے دھارسے بہت دور ہیں جبکہ جن ممالک میں خواتین…
مزید پڑھیں » - 15 مارچ
بودهن میں جمعیۃ علماء ہند کی ممبر سازی مہم کا آغاز
بودھن۔ ہندوستانی مسلمانوں کی سب سے قدیم اور سب بڑی جماعت جمعتہ علماء ہند کی بنیاد 23 / نومبر 1919ء کو رکھی گئی – جمعیتہ علماء ہند نے اپنے 105 سالہ سفر میں جو خدمات انجام دیں وہ ہمارے لئے قابل فخر ہیں ۔ اس وقت پورے ملک میں جمعیۃ…
مزید پڑھیں » - 14 مارچ
5 سالہ محمد ارحم نے پہلا روزہ رکھا
حیدرآباد: محمد عامر کے صاحبزادے 5 سالہ محمد ارحم نے آج بروز جمعہ رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں اپنا پہلا روزہ رکھا۔ ان کے خاندان اور قریبی رشتہ داروں نے خوشی کا اظہار کیا اور کمسن روزہ دار کو دعاؤں سے نوازا۔
مزید پڑھیں » - 14 مارچ
تلنگانہ نان گزٹیڈ آفیسرس اسوسی ایشن کے زیر اہتمام دعوت افطار
حیدرآباد ۔ تلنگانہ نان گزٹیڈ آفیسرس اسوسی ایشن جنرل سکریٹری و اسد انور میموریل ٹرسٹ کے صدر ڈاکٹر ایس ایم حسینی (مجیب) کی سرپرستی میں نامپلی میں گرہا کلپا آفس میں شاندار افطار دعوت کا اہتمام کیا گیا۔ دعوت افطار میں کودنڈ رام، ادنکی دیاکر، فہیم الدین قریشی، جگدیشور،…
مزید پڑھیں » - 14 مارچ
عادل آباد کی کمسن روزہ دار نورالعین
عادل آباد۔14/مارچ(اردو لیکس)عادل آباد کی معزز شخصیت مولانا ابوذر بن حامد کی دختر نورالعین نے کم عمر میں ماہ رمضان المبارک کی مناسبت سے آج جمعہ کے دن تیرہویں روزہ کے دن اپنا پہلا روزہ مکمل رکھا۔ والدین مولانا ابوذر اور اہلیہ محترمہ اور دادا جناب حافظ ابوبکر حامد…
مزید پڑھیں » - 14 مارچ
ننھی روزہ دار
حیدرآباد ۔ سیدہ عطیہ ناز بنت سید شاہ کلیم اللہ حسینی متوطن چولپلی تعلّقہ شاد نگر نے 7 سال کی عمر میں روزہ رکھا ہے۔ ارکان خاندان نے ننھی روزہ دار کو مبارکباد پیش کی اور دعاؤں سے نوازا ہے۔ تمام سب سے درخواست ہے کہ اس روزہ دار کو…
مزید پڑھیں » - 13 مارچ
مولانا سید تقی رضا عابدی کی HTS دہشت گردوں کے ہاتھوں شام میں ہونے والے قتل عام پر سخت مذمت
حیدرآباد۔11/مارچ(سفیرنیوز/صدائے حسینی)مولانا سید تقی رضا عابدی صدر تنظیم جعفری حیدرآباد نے شام میں HTS دہشت گردوں کے ہاتھوں حالیہ قتل عام کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔مولانا نے کہا کہ الجولانی کی مسلط شدہ حکومت کو امریکی اور اسرائیلی حمایت حاصل ہے جس کی وجہ سے شام میں معصوم…
مزید پڑھیں »