جنرل نیوز
- مارچ- 2025 -10 مارچ
رکنِ راجیہ سبھا ودی راجو روی چندرا نے دہلی میں ریلوے کے چیئرمین ستیش کمار سے ملاقات کی
بی آر ایس پارٹی کے مشہور صنعتکار اور رکنِ راجیہ سبھا ودی راجو روی چندرا نے دہلی میں ریلوے کے چیئرمین ستیش کمار سے ملاقات کی اور انہیں ایک یادداشت پیش کی۔ اس ملاقات کے دوران، ودی راجو روی چندرا نے تلنگانہ کے تمام ریلوے اسٹیشنوں کی توسیع اور…
مزید پڑھیں » - 9 مارچ
فیضان ذیشان کا پہلا روزہ ۔دادا،دادی ورشتہ داروں نے دی دعائیں
نارائن پیٹ 8 مارچ(پریس نوٹ) نارائن پیٹ کے مشہور الکٹریشن جناب معصوم محمد حسین تاج صاحب کے نبیروں ماسٹر فیضان مصطفی ،ماسٹر ذیشان مجتبی فرزندان ڈاکٹر تبریزحسین تاج ،اسسٹنٹ پروفیسر شعبہ تعلیم نسواں مانو نے آج رمضان المبارک کامقدس روزہ رکھا۔ فیضان ذیشان کی جانب سےکم عمر میں قرآن مجید…
مزید پڑھیں » - 9 مارچ
حیدرآباد۔کمسن طالبعلم کا اچانک انتقال
حیدرآباد 9- مارچ ( اردو لیکس ) جناب سیدمخدوم عرف ندیم ( شو سرکل سنتوش نگر ) کے 13 سالہ فرزند سید اکبر متعلم جماعت ششم وی آئی پی انٹرنیشنل اسکول سعید آباد کا 9- مارچ اتوار 8- رمضان المبار ک کو اچانک انتقال ہوگیا نمازجنازہ بعد نماز ظہر مسجد…
مزید پڑھیں » - 9 مارچ
کھمم میں غرباء و مستحقین میں رمضان راشن کٹس کی تقسیم – سابق وزیر پی اجئے کمار کی شرکت
کھمم میں غرباء و مستحقین میں رمضان راشن کٹس کی تقسیم خدمتِ خلق سے اللہ بہت خوش ہوتا ہے، اور رمضان جیسے مقدس مہینے میں غرباء و مستحقین کی مدد کرنا ہم سب کی اجتماعی ذمے داری ہے۔ ان خیالات کا اظہار سابق ریاستی وزیر ٹرانسپورٹ، پی اجے کمار…
مزید پڑھیں » - 9 مارچ
حضرت سید پاشاہ حسینی قبلہ کی ہمشیرہ صاحبہ کا انتقال
حیدرآباد 9- مارچ ( محمد حُسام الدین ریاض )محترمہ سیدہ عطیہ النساء صاحبہ (زوجہ ڈاکٹر سید عبدالحفیظ درمانی مرحوم) دختر حضرت سید قطب الدین حسینی بخاری رح( ہمنا آباد) کا بہ عمر 75سال 9 مارچ 2025 ء اتوار8 رمضان المبارک کو انتقال ہوگیا مرحومہ’ پیر طریقت حضرت سید شاہ…
مزید پڑھیں » - 8 مارچ
مسجد حلیمہ خاتون کھمم میں دعوت افطار۔۔۔ دعوت افطار قومی یکجھتی کی پہچان۔۔ پی اجے کمار
کھمم کے مسجد حلیمہ خاتون میں بی آر ایس پارٹی کھمم ضلع صدر محمد تاج الدین کی صدارت میں دعوت افطار کا انعقاد عمل میں لایا گیا دعوت افطار میں مہمانان خصوصی کے طور پر سابقہ ریاستی وزیر ٹرانسپورٹ پی اجے کمار اور حافظ محمد جواد احمد امام و خطیب…
مزید پڑھیں » - 6 مارچ
7 سالہ نگار فاطمہ کا رمضان کا پہلا روزہ
عادل آباد۔6/مارچ۔عادل آباد کے چلکوری لکشمی نگر سے تعلق رکھنے والے اقبال صاحب کی نواسی، 7 سالہ نگار فاطمہ نے رمضان کے پہلے روزے کا اہتمام کیا ۔نگار فاطمہ کی عمر ابھی صرف سات سال ہے اور ان کے روزہ رکھنے پر ارکان خاندان میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔…
مزید پڑھیں » - 5 مارچ
انجئنیر سید حیدرعلی کی اہلیہ محترمہ کا انتقال
حیدرآباد 5- مارچ ( راست ) ممتاز ومعروف انجئنیئر وڈیولپر/بلڈر چیرمن جسارت گروپ آف انسٹی ٹیوشنس جناب سید حیدرعلی کی اہلیہ محترمہ سیدہ فاطمہ سلطانہ ( دختر جناب سید انورعلی صاحب مرحوم ) ساکن کنگس کالونی فیس 5 شیورام پلی کا چہارشنبہ 5 مارچ 2025ء مطابق 4 رمضان المبارک 1446ھ…
مزید پڑھیں » - 5 مارچ
چیرمین رائل سی گروپ جناب محمد سعید کا انتقال
حیدر آباد – 5/ مارچ (راست) نامپلی بازار گھاٹ کی نامور اور معزز شخصیت جناب محمد سعید ولد جناب محمد عبد الرحیم مرحوم بانی و چیر مین رائل سی گروپ آف ہوٹلس کا مختصر علالت کے بعد منگل کی صبح انتقال ہو گیا۔ نماز جنازہ بعد نماز ظہر مسجد…
مزید پڑھیں » - 4 مارچ
رمضان المبارک کی آمد کے ساتھ کھمم شہر کی مساجد میں روح پرور مناظر
رمضان المبارک کی آمد کے ساتھ کھمم شہر کی مساجد میں روح پرور مناظر دیکھے جا رہے ہیں۔ فرض نمازوں اور نمازِ تراویح میں فرزندانِ توحید کا کثیر مجمع خشوع و خضوع کے ساتھ نماز ادا کر رہا ہے۔ شام چار بجے سے کھمم شہر کے بازاروں میں روزہ…
مزید پڑھیں »