جنرل نیوز
- مارچ- 2025 -13 مارچ
اساتذہ کے زیر التواء مسائل کی یکسوئی کے لئیے بھر پور نمائندگی کا تیقن ـ ٹیچرس سے اظہارتشکر
اساتذہ کے زیر التواء مسائل کی یکسوئی کے لئیے بھر پور نمائندگی کا تیقن ـ ٹیچرس سے اظہارتشکر اساتذہ کے زیر التواء مسائل کی یکسوئی کے لئیے بھر پور نمائندگی کا تیقن ـ ٹیچرس سے اظہارتشکر پی آرٹی یوبھون نارائن گوڑہ میں پُر تہنیتی تقریب کا انعقاد ـ نومنتخب ایم…
مزید پڑھیں » - 13 مارچ
جگتیال کے سینئر صحافی مرزا فضل اللہ بیگ قلعہ عیدگاہ کمیٹی کے جنرل سکریٹری مقرر
صدر مجلس جگتیال و چیرمین عیدگاہ قلعہ محمد یونس ندیم نے آج شام ایک اہم اجلاس میں سینئر صحافی مرزا فضل اللہ بیگ کو قلعہ عیدگاہ کمیٹی کے جنرل سکریٹری کی حیثیت سے مقرر کرنے کا اعلان کیا۔ اس موقع پر کمیٹی کے دیگر معزز اراکین، سماجی کارکنان اور صحافی…
مزید پڑھیں » - 13 مارچ
مدرسہ اسلامیہ دارالعلوم کھمم کو مالی تعاون کی اپیل
. مدرسہ اسلامیہ دارالعلوم کھمم ضلع کا ایک قدیم اور بافیض دینی ادارہ ہے۔ اس کا قیام سن 1992 میں حضرت مولانا عبدالعزیز صاحبؒ (رکن شوریٰ دارالعلوم دیوبند) کی سرپرستی میں عمل میں آیا۔ اپنے 34 سالہ سفر میں یہ ادارہ سیکڑوں طلبہ کو حافظ، عالم اور مفتی بنا…
مزید پڑھیں » - 13 مارچ
یتیم بچوں کے ساتھ کھمم کلکٹر مذمل خان کا مثالی اقدام
کھمم کلکٹر مذمل خان نے یتیم بچوں کے لیے ایک قابلِ تقلید اقدام کرتے ہوئے ان کی تعلیم کے ساتھ ساتھ کمپیوٹر کی تربیت فراہم کرنے پر زور دیا۔ کلکٹر مذمل خان نے یتیم بچوں کے لیے کھمم کلکٹریٹ میں پرتکلف ظہرانے کا اہتمام کیا، جہاں انہوں نے خود…
مزید پڑھیں » - 13 مارچ
مکتھل میں پولیس کی جانب سے امن کمیٹی کا اجلاس
مکتھل سی آئی رام لال نے کہا کہ ہولی کا تہوار ہے اور رمضان کا مہینہ ہے، اس لیے مکتھل شہر کے لوگوں کو تہوار پرامن ماحول میں منانا چاہیے۔ مکتھل ،سی آئی نے پولیس اسٹیشن میں مساجد کے صدور کے ساتھ ایک خصوصی میٹنگ کا اہتمام کیا اور…
مزید پڑھیں » - 12 مارچ
ڈاکٹر فہیم الدین احمد کی پروفیسر کے عہدے پر ترقی
حیدرآباد (راست)رجسٹرار مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی کے ایک حکم نامے کے مطابق ڈاکٹرفہیم الدین احمد ، ایسوسی ایٹ پروفیسرشعبہ ترجمہ کوترقی کے بعد پروفیسر کے عہدے پر تقرر کیا گیا ہے۔ وہ مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی کے اسکول برائے السنہ ، لسانیات و ہندوستانیات کے شعبہ ترجمہ…
مزید پڑھیں » - 11 مارچ
قرآن مجید کی تلاوت نجات کا ذریعہ ہے -مدرسہ اسلامیہ امداد العلوم کھمم میں منعقدہ مجلس ختم قرآن سے حضرت مولانا محمد عبد القوی صاحب کا خطاب
قرآن مجید کی کثرت سے تلاوت کرنا نجات کا ذریعہ اور متقیوں کی علامت ہے۔ ان خیالات کا اظہار حیدرآباد دکن کے مشہور و معروف صاحبِ نسبت عالم دین حضرت مولانا محمد عبد القوی صاحب، ناظم ادارہ اشرف العلوم حیدرآباد نے مسجد ابرار، احاطہ مدرسہ اسلامیہ امداد العلوم کھمم میں…
مزید پڑھیں » - 11 مارچ
المیزان کے قافلے کی عمرہ سے واپسی۔ عنقریب دوسرا قافلہ ہوگا روانہ
حیدرآباد۔ الحاج حافظ محمد فیاض علی المیزان ٹورس اینڈ ٹراویلس حج و عمرہ گروپ مینیجنگ ڈائریکٹر کی قیادت میں عمرہ کی ادائیگی کے بعد شمس آباد ایئر پورٹ پہنچا۔ الحاج حافظ محمد فیاض علی مینیجنگ ڈائریکٹر نے بتایا کہ عازمین کو مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں روزہ رکھنے…
مزید پڑھیں » - 11 مارچ
زکوٰۃ حقیقی مستحقین تک راست پہنچائیں : محمدسمیر
حیدرآباد(راست)زکوٰۃ اسلام کا ایک بنیادی رکن ہے جو مال کی پاکیزگی، دولت کی منصفانہ تقسیم اور معاشرتی فلاح و بہبود کو یقینی بناتا ہے۔ یہ نہ صرف صاحبِ نصاب افراد پر فرض ہے بلکہ معاشرے کے مستحق اور ضرورت مند افراد کا حق بھی ہے۔ لیکن اکثر ایسا ہوتا…
مزید پڑھیں » - 11 مارچ
کڑپہ میں عید ملن مشاعرہ اور سعید نظر کے مجموعہ کلام “غم کی دھرتی” رسم اجراء
حیدرآباد ۔ کے این واصف کڑپہ شہر میں 2 اپریل 2025 کو عید ملن مشاعرہ و معروف شاعر سعید نظر کی غزلوں پر مشتمل کتاب “غم کی دھرتی” کی رسم اجراء تقاریب کا اہتمام کیا گیا ہے۔ ان تقاریب کے صدور پروفیسر مظفر شہ میری اور پروفیسر قاسم علی خاں…
مزید پڑھیں »