جنرل نیوز
- فروری- 2025 -12 فروری
جامع مسجد جگتیال میں جمعیۃ القراء تلنگانہ و آندھرا کے زیر اہتمام 15 فروری کو جلسه
حافظ سید شمس الدین تبریز ( جنرل سیکریٹری جمعیۃ القراء جگتیال ) کی اطلاع کے بموجب یہ ہے کہ تمام ضلع جگتیال کے مسمانوں کو اطلاع دی جاتی ہے کہ شہر جگتیال میں 15 فروری 2025ء بروز ہفتہ بعد نماز عشاء، بمقام: احاطہ جامع مسجد جگتیال میں پہلی بار جمعیۃ…
مزید پڑھیں » - 11 فروری
ورلڈ ٹین پارلیمنٹ اور بھارت اسکاؤٹس اینڈ گائیڈس میں ایم ایس کے طلبہ کا شاندار مظاہرہ ۔ منتحب طلباء و طالبات کی تہنیتی تقریب
حیدرآباد : 11 فروری 2025 (پریس ریلیز): اسکول کی تعلیم کے دوران اپنی صلاحتیوں کا لوہا منواتے ہوئے عالمی سطح پر بلند مقام حاصل کرنے والوں میں ایم ایس کریٹیو اسکول کے طلباء و طالبات نے اپنا نام درج کروایا۔ سال 2024-25 میں با وقار ورلڈ ٹین پارلیمنٹ کے لئے…
مزید پڑھیں » - 11 فروری
اردو زبان ومشاعروں کوساری دنیا میں مقبولیت حاصل : پروفیسر مجید بیدار عروج ماڈل ہائی اسکول ہاشم آبادمیں جشن اردوکانفرنس و اردو لائبریری کا افتتاح
حیدرآباد(راست)طلبہ د وران تعلیم تحریری وتقریری صلاحیتوں میں بھی اضافہ کریں۔ اسکول میں منعقد ہونے والے مقابلوں کے علاوہ مختلف ادبی تنظیموں کی جانب سے منعقد کئے جانے والے ہر طرح کے مقابلوں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں۔اس سے ان کی شخصیت میں مزید نکھارپیدا ہوگا۔ ان خیالات کااظہار…
مزید پڑھیں » - 11 فروری
فروری 13 کوکل ہند مرکزی رحمت عالم کمیٹی کی چنچل گوڑہ جونیر کالج گراونڈ پر عظیم الشان تئیسواں مرکزی جلسۂ شب ِ برأت و تحفظِ ختمِ نبوت
13/فروری کوکل ہند مرکزی رحمت عالم کمیٹی کی چنچل گوڑہ جونیر کالج گراونڈ پر عظیم الشان تئیسواں مرکزی جلسۂ شب ِ برأت و تحفظِ ختمِ نبوت مہمان مقررین عالمی شہرت یافتہ ممتاز عالم دین ، مفکر اسلام علامہ مفتی محمد ظفر نوری ازہری (گوالیار ) و خطیب یورپ و ایشیاء…
مزید پڑھیں » - 11 فروری
ملت اسلامیہ جگتیال مرکزی کمیٹی کے عہدیداروں کا تقرر
فبروری 11( پریس نوٹ ) جنرل سیکرٹری ملت اسلامیہ مرکزی کمیٹی سید خواجہ نعیم الدین منظور کے بموجب مسلم کمیونٹی ہال قلعہ گڈہ میں صدر ملت اسلامیہ جگتیال عبدالباری کی صدارت میں ایک میٹنگ کا انعقاد عمل آیا اس اہم میٹنگ میں مرکزی کمیٹی کے عہدیداروں کا کچھ ترمیم کے…
مزید پڑھیں » - 11 فروری
سرزمینِ کورٹلہ میں سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم کا عظیم الشان جلسہ تقسیم انعامات و اسنادات و مفتی سید مظہر قاسمی کا خطاب!
سرزمینِ کورٹلہ میں سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم کا عظیم الشان جلسہ تقسیم انعامات و اسنادات و مفتی سید مظہر قاسمی کا خطاب! بتاریخ 9 فروری 2025 ،بروزِ اتوار، بمقام اسٹار فنکشن ہال حاجی پورہ کورٹلہ میں حضرت مفتی سید مظہر القاسمی صاحب نقشبندی دامت برکاتہم العالیہ کی…
مزید پڑھیں » - 10 فروری
جمعیت اہلحدیث اوٹکور کے انتخابات، محمد جاوید امیر منتخب
اڈھاک کمیٹی محبوب نگر کے زیر اہتمام جمعیت اہلحدیث اوٹکور*ل کے انتخابات منعقد ہوئے، جس میں تنظیم کے مختلف عہدوں کے لیے نئے ذمہ داروں کا انتخاب عمل میں آیا۔ اجلاس میں محمد جاوید کو امیر اور محمد سہیل گنتہ کو ناظم منتخب کیا گیا، جبکہ محمد آصف…
مزید پڑھیں » - 9 فروری
ادبی تخلیقات قوموں کی فکری سمت کا تعین کرتی ہیں: امیرِ حلقہ تلنگانہ ڈاکٹر خالد ظفر
حیدرآباد۔9/فروری: ڈاکٹر محمد خالد مبشر الظفر، امیر حلقہ جماعت اسلامی ہند، تلنگانہ نے افسانہ نگاری و انشائیہ نگاری پر منعقدہ ایک روزہ ورکشاپ سے خطاب کرتے ہوئے ادب کو نظریات کے فروغ کا ایک اہم وسیلہ قرار دیا۔ انہوں نے نظریاتی تحریکوں، فلسفے اور ادب کے باہمی تعلق پر…
مزید پڑھیں » - 9 فروری
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے وفد نے جامعۃ المؤمنات مغلپورہ، حیدرآباد کا دورہ کیا
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے پروفیسرز کا ایک وفد حیدرآباد پہنچا، جس میں پروفیسر محمد عابد صدیقی اور پروفیسر ابو سفیان اصلاحی شامل تھے۔ ان کی آمد پر جامعۃ المؤمنات مغلپورہ، حیدرآباد کے ذمہ داران نے ان کا پُرتپاک خیرمقدم کیا۔ استقبال کرنے والوں میں جامعۃ المؤمنات کے ڈائریکٹر…
مزید پڑھیں » - 9 فروری
ڈاکٹر منموہن سنگھ فرسٹ میموریل اسکول چیس ٹورنامنٹ کا کامیاب انعقاد
حیدرآباد 9/فروری (پریس نوٹ) آل انڈیا ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام ویلفیئر سوسائٹی رجسٹرڈ حیدرآباد کے زیر اہتمام منعقدہ ڈاکٹر منموہن سنگھ فرسٹ میموریل اسکول چیس ٹورنامنٹ منگلو پلی ودیا دھر طالب علم کیندر یہ ودیا لیہ گولکنڈہ نے فائنل روانڈ میں محمد شبیر احمد طالب علم اکیڈمک ہائی پبلک…
مزید پڑھیں »