جنرل نیوز
- فروری- 2025 -16 فروری
محمد اشفاق بھائی فرینڈس ٹیلر عادل آباد کا انتقال
إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُون عادل آباد۔ انتہائی افسوس کے ساتھ یہ اطلاع دی جاتی ہے کہ محمد اشفاق بھائی فرینڈس ٹیلر سنجے نگر عادل آباد کا (16 فروری) اب سے کچھ دیر قبل قلب پر حملے کی وجہ سے انتقال ہوگیا ہے ۔نماز جنازہ 17 فروری کو بعد نماز…
مزید پڑھیں » - 16 فروری
اے پی سی آر کی جانب سے بدلتی جمہوریت اور حصولِ انصاف کے موضوع پر آج اتوار کو سمینار
ایسوسی ایشن فار پروٹیکشن آف سول رائٹس اے پی سی آر حیدرآباد چیاپٹرکی جانب سے 16،فروری2025 بروزاتوار،شام سات بجے نہرو آڈیٹوریم، مدینہ ایجوکیشن سنٹر، نامپلی، روبرو باغ عامہ حیدرآباد پر بدلتی ہوئی جمہوریت میں عوامی انصاف کے احساس بیدار کرنے کے مقصد سے فکر انگیز سمینار منعقد کیا جارہا ہے۔…
مزید پڑھیں » - 15 فروری
کھمم شہر کے لیے مزید دو جنازہ گاڑیوں کا انتظام کیا جائے
کھمم سٹی کانگریس پارٹی اقلیتی صدر حافظ شیخ عباس بیگ نے ریاستی وزیر زراعت ٹی ناگیشور راؤ سے ملاقات کرتے ہوئے ایک یادداشت پیش کی۔ اس ملاقات کے دوران، حافظ شیخ عباس بیگ نے کھمم کے رکن اسمبلی و ریاستی وزیر زراعت کو ان کے کیمپ آفس میں ملاقات کے…
مزید پڑھیں » - 15 فروری
مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی میں پیر کو ایک روزہ قومی سیمنار۔مختارعباس نقوی کریں گے شرکت
حیدرآباد14 فروری (پریس نوٹ) مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی کے شعبہ سماجیات اور شعبہ تعلیم نسواں کی جانب سےیونیورسٹی کے لائبریری اڈیٹوریم میں بروزپیر17فروری2025 کوایک روزہ قومی سیمنار کا انعقاد عمل میں لایا جارہا ہے۔اس سیمینار کا مقصد مسلمانوں، دلتوں، آدیواسیوں اور صنفی گروہوں کی زندگیوں پر توجہ مرکوز کرتے…
مزید پڑھیں » - 14 فروری
رحمت عالم کمیٹی کے مرکزی جلسۂ شب ِ برأت و تحفظ ختم نبوت سے علامہ مفتی فیض احمد مصباحی ( آفریقہ)، علامہ مفتی محمد ظفر نوری ازہری (گوالیار ) ، مولانا اقبال احمد رضوی القادری کے خطابات
تحفظ ِختم نبوت ہر مسلمان کا ایمانی فریضہ ، حضور پاک ؐ کی محبت ہی تمام عبادتوں کا جز ، شب برأت مغفرت و نجات کا مژدہ رحمت عالم کمیٹی کے مرکزی جلسۂ شب ِ برأت و تحفظ ختم نبوت سے علامہ مفتی فیض احمد مصباحی ( آفریقہ)، علامہ مفتی…
مزید پڑھیں » - 13 فروری
اے جی پی آصف علی نے ذمہ داری سنبھال لی
نرمل: نرمل اے جی پی ایڈوکیٹ آصف علی نے جونیر سیول جج شری پی اجے کمار سے ملاقات کی اور اپنی ذمہ داری سنبھال لی۔ اس موقع پر انہوں نے نئے تعینات ہونے والے اے جی پی ایڈوکیٹ آصف علی کو نرمل کورٹ کے اے جی پی (اضافی چارج) کے…
مزید پڑھیں » - 13 فروری
شفیع سمیع کلاسک تلنگانہ اسٹیٹ باڈی بلڈنگ مقابلے، شعیب آغائی کی شاندار کامیابی
حیدرآباد: شہر کے مشہور لال بہادر اسٹیڈیم میں شفیع سمیع کلاسک تلنگانہ اسٹیٹ باڈی بلڈنگ مقابلے منعقد ہوئے، جہاں ملک بھر سے 100 سے زائد باڈی بلڈرس نے اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا۔ مقابلوں میں مسٹر انڈیا، مسٹر تلنگانہ، اور مسٹر حیدرآباد جیسے نامور باڈی بلڈرس نے بھی حصہ…
مزید پڑھیں » - 13 فروری
علامہ اقبال سوسائٹی نظام آباد جانب سے اعلیٰ نشانات حاصل کرنے والوں کو علامہ اقبال ایس ایس سی ٹاپر ایوارڈ
نظام آباد:12/فروری(اردو لیکس)علامہ اقبال ویلفیر سوسائٹی نظام آباد کی جانب سے اُردو میڈیم کی سطح پر اعلیٰ نشانات حاصل کرنے والوں کو ایوارڈ دینے کا اعلان کیا گیا۔ جناب سید نجیب علی ایڈوکیٹ نے یہ ایوارڈ ہر سال اپنی جانب سے دئیے جانے کا اعلان کیا۔ جس کا علامہ…
مزید پڑھیں » - 13 فروری
ایڈوکیٹ آصف علی نرمل جونیئر سول جج کورٹ کے اے جی پی انچارج مقرر
نرمل: حکومت کے قانونی امور کے محکمہ اور ضلعی منتظم نے نوجوان وکیل آصف علی کو نرمل ڈسٹرکٹ جونیئر سول جج کورٹ کے اے جی پی کے طور پر تعینات کرنے کے احکامات جاری کیے ہیں، انہیں گزشتہ سال دسمبر میں خانہ پور جونیئر سول جج کورٹ میں اے جی…
مزید پڑھیں » - 12 فروری
رضا آن لائن قرآن اکیڈمی کو تعلیمی ایوارڈ سے نوازا گیا
رضا آن لائن قرآن اکیڈمی کو تعلیمی ایوارڈ سے نوازا گیا حیدرآباد:رضا آن لائن قرآن اکیڈمی کو تلنگانہ کے گورنر جشنو دیو ورما کی جانب سے تعلیمی ایوارڈ سے نوازا گیا۔ یہ ایوارڈ اکیڈمی کی معیاری اسلامی اور جدید تعلیم کے فروغ میں شاندار خدمات کا اعتراف ہے۔ اس…
مزید پڑھیں »