جنرل نیوز
- فروری- 2025 -9 فروری
عادل آباد کے محلہ چلکوری لکشمی نگر میں مقامی افراد کا احتجاج۔ پولیس سے مقامی بی جے پی کے ذمہ دار کے خلاف کاروائی کا مطالبہ
عادل آباد سے رقیب احمد یافعی کی رپورٹ عادل آباد۔9/فروری(اردو لیکس)عادل آباد کے محلہ چلکوری لکشمی نگر میں پچھلے تین دنوں سے تنازعہ شدت اختیار کر چکا ہے۔ مقامی افراد نے الزام لگایا ہے کہ سمیع نامی ڈاکٹر جو اسی محلے کے رہائشی ہیں، ایک نہایت سادہ، خوش اخلاق اور…
مزید پڑھیں » - 6 فروری
ماہ صیام اور شب برات میں رات دیر گئے دکانات کو کھلا رکھنے کی اجازت دی جائے.
ماہ صیام اور شب برات میں امن و امان کی فضا کی برقراری، رات دیر گئے دکانات کو کھلا رکھنے کی اجازت دی جائے. نظام آباد مجلس قائدین کی انچارج پولیس کمشنر، ڈی سی پی اور اے سی پی سے تحریری نمائندگی. نظام آباد. 6/فروری (اردو لیکس) صدر کل ہند…
مزید پڑھیں » - 6 فروری
پسماندہ طبقات کیلئے نئی صبح ہوگئی۔ ذات پات کے سروے پر ردِعمل:محمدامتیاز
✍: احمد کمال اشرف حیدرآباد۔5/ فروری(نیوز کلب)تلنگانہ کے پسماندہ طبقات اور بالخصوص مسلمانوں کیلئے نئی صبح ہوگئی۔ سکریٹری تلنگانہ پردیش کانگریس کمیٹی محمد امتیاز نے اِن خیالات کا اظہار کیا۔ محمد امتیاز نے جو آج ایک بیان میں ذات پات کے سروے کی رپورٹ کی تلنگانہ اسمبلی میں منظوری…
مزید پڑھیں » - 5 فروری
المیزان کے 50 رکنی قافلہ کی ادائیگی عمرہ کیلئے روانگی۔ مزید قافلے عنقریب ہوں گے روانہ
حیدرآباد ۔ الحاج حافظ محمد فیاض علی مینیجنگ ڈائریکٹر المیزان ٹورس اینڈ ٹراویلس حج و عمرہ گروپ مانصاب ٹینک حیدرآبادکی قیادت میں 50 رکنی قافلہ شمس آباد ایئر پورٹ سے ادائیگی عمرہ کیلئے روانہ ہوا۔ الحاج حافظ محمد فیاض علی مینیجنگ ڈائریکٹر نے بتایا کہ عازمین عمرہ کو مکہ…
مزید پڑھیں » - 5 فروری
کمیونٹی ڈیولپمنٹ سینٹر کا قیام ۔ ملی ترقی کی جانب ایک اہم قدم – افتتاحی پروگرم سے ڈاکٹر ایم کے ایم ظفر و دیگر کا اظہار خیال
کمیونٹی ڈیولپمنٹ سینٹر کے قیام کا بنیادی مقصد ملت کی ہمہ جہت ترقی کو یقینی بنانا ہے، جس میں خاص طور پر تعلیمی، معاشی اور سماجی ترقی کو پیشِ نظر رکھا گیا ہے۔اور پہلے مرحلے میں تعلیم اور معاشی استحکام پر خصوصی توجہ دی جائے گی۔ ملت میں شعور بیدار…
مزید پڑھیں » - 5 فروری
اسماعیلی برداری کے روحانی پیشوا پرنس کریم آغا خان کے سانحہ ارتحال پر گولڈن جوبلی ہائی اسکول نظام آباد کی جانب سے اظہارِ تعزیت
اسماعیلی برداری کے روحانی پیشوا پرنس کریم آغا خان کے سانحہ ارتحال پر گولڈن جوبلی ہائی اسکول نظام آباد ادارے کی جانب سے اظہارِ تعزیت پرنس کریم آغا خان کی خدمات کو خراج عقیدت نظام آباد:5/ فروری (اردو لیکس) اسماعیلی برادری کے روحانی پیشوا پرنس کریم آغا خان کے…
مزید پڑھیں » - 4 فروری
گولڈن سٹی کالونی حیدرآباد میں نئی سڑکوں کی تعمیر پر مجلسی قائدین سے اظہار تشکر
حیدرآباد(راست) سید ظفر الدین احمد کی اطلاع کے بموجب گولڈن سٹی کالونی،پلر نمبر248میں نئی سڑکوں کی تعمیر پر سوسائٹی کے اراکین محمدعبدالکریم(صدر)،عبدالنعیم(نائب صدر)، محمدجاوید (جنرل سکریٹری)، محمداسماعیل (جوائنٹ سکریٹری)، عبدالعزیز (جوائنٹ سکریٹری)، عبدالحکیم خان،سید ظفر الدین احمد(سینئرصحافی) نے کل ہند مجلس اتحاد المسلمین کے صدر ورکن پارلیمنٹ حیدرآباد بیرسٹراسدالدین…
مزید پڑھیں » - 4 فروری
نظام آباد ضلع کے عازمین حج کے لئے 16 فروری کو پہلا تربیتی کیمپ
نظام آباد:(پریس نوٹ)جناب مولانا شیخ اسماعیل عارفی صدر حج سوسائٹی نظام آباد کی اطلاع کے بموجب حج سوسائٹی نظام آباد (رجسٹرڈ)کے زیراہتمام ضلع نظام آباد کے عازمین حج 2025 کا پہلا تربیتی اجتماع ان شاء اللہ 16/فروری بروز اتوار صبح 10/بجے تا سہ پہر 4/بجے بمقام میٹرو فنکشن…
مزید پڑھیں » - 4 فروری
طلبہ وطالبات کے لیے 11 کتابوں پر مشتمل دینیات کورس کا اجرا
سنبھل۔ سنبھل النور پبلک اسکول میں ایک نہایت علمی وروحانی فضا میں مولانا ڈاکٹر محمد نجیب قاسمی سنبھلی کے مرتب کردہ دینیات (اسلامی اسٹڈیز) کورس کے اجرا اور تعارف کے لیے ایک پُروقار تقریب 2 فروری بروز اتوار منعقد ہوئی۔ 11 کتابوں پر مشتمل یہ نصاب مولانا کی گہری محنت،…
مزید پڑھیں » - 3 فروری
دنیوی طاقت سے خوفزدہ ہونا جمعیۃ علماء کی فطرت نہیں – حیدرآباد جلسہ عام کوکامیاب بنانے کی اپیل۔پداپلی کے سنٹنری کالونی میں تربیتی اجلاس سے حافظ پیر خلیق احمد صابر کا خطاب
پداپلی:3 فروری ( پریس نوٹ)حضرت مولانا حافظ پیر شبیر احمد صاحب دامت برکاتہم صدر جمعیۃ علماء تلنگانہ و آندھراپردیش کی سرپرستی میں جمعیۃ علماء متحدہ ضلع کریم نگر کا تربیتی و مشاورتی اجلاس 1/فروی بروز ہفتہ صبح 09:30 بجے سے دوپہر 02:00 بجے تک مدرسه اسلاميه تجويد القرآن مسجد کوثر…
مزید پڑھیں »