جنرل نیوز
- فروری- 2025 -3 فروری
میروقارالدین علی خان کی پچاس تعلیمی خدمات کے اعتراف میں تہنیتی تقریب ومشاعرہ کاانعقاد
میروقارالدین علی خان کی پچاس تعلیمی خدمات کے اعتراف میں تہنیتی تقریب ومشاعرہ کاانعقاد حیدرآباد کی مختلف سماجی ومذہبی تنظیموں کے ذمہ دارن کی جانب سے شرکت اوراظہارخیال حیدرآباد(راست)صاحبزادہ نواب میروقار الدین علی خان کی پچاس سالہ تعلیمی خدمات کے اعتراف میں نوجوانان محلہ فاروق نگر کی جانب سے زم…
مزید پڑھیں » - 3 فروری
بھینسہ ڈویژن کے سینئر صحافی جناب سید جاوید ساحل کو آفتاب صحافت ایوارڈ ۔ مہاراشٹر کے ناندیڑ میں تنظیم خادمین امت نے صحافتی خدمات کے اعتراف میں اعزاز سے نوازا
عادل آباد سے نمائندہ خصوصی کی رپورٹ بھینسہ۔3/فروری(اردو لیکس) تنظیم خادمین امت مہاراشٹر کی جانب سے متحدہ ضلع عادل آباد کے بھینسہ ڈویژن کے معروف سینیئر صحافی و جنرل سکریٹری اردوپریس کلب بھینسہ سید جاوید ساحل کو ان کی بے مثال صحافتی خدمات کے اعتراف میں ”آفتاب صحافت” ایوارڈ سے…
مزید پڑھیں » - 3 فروری
خادمینِ امت ناندیڈ کے زیرِ اہتمام مرکزی جلسہ سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم و تفویض اعزازات و تقسیم انعامات کا انعقاد
خادمین امت ناندیڈ کے زیر اہتمام 2 فروری، بمقام حیدر گارڈن میں قومی سطح پر ایک عظیم الشان سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم پروگرام منعقد کیا گیا.جس میں مختلف ریاستوں سے 27 اضلاع سے مختلف اسکولس سے 25 ہزار سے زائد طلبا وطالبات نے سیرت النبی صلی اللہ علیہ…
مزید پڑھیں » - 3 فروری
سنت نبوی ﷺ کے مطابق شہر میں ایک قابل تقلید مثالی نکاح
حیدرآباد ۔ جناب سید مصلح الدین جابر علوی (راجندر نگر)کی دخترعزیز ہ سیدہ اسماء نورین سلّمہا(ایم ایس سی) کا عقد مسعودعزیزم محمد ابوالفرقان سلّمہ(ایم بی اے) ولد جناب محمد عبدالغنی،مراد نگر،حیدرآباد سے 31،جنوری 2025 ء مطابق یکم شعبان المعظم 1446ھ، بروز جمعہ،بعد نماز عشاء مسجد گدا بیگ،گولڈن ہائٹس کالونی، راجندر…
مزید پڑھیں » - 3 فروری
مدرسہ اسلامیہ ریاض العلوم کے جلسہ دستاری بندی سے مولاناجعفرپاشاہ، مفتی عامررحمانی اوردیگرکاخطاب
طلبہ ونوجوان سوشیل میڈیا پراپنا وقت ضائع نہ کریں، زندگی کا ہرلمحہ دین کے حصول وتبلیغ میں گذاریں مدرسہ اسلامیہ ریاض العلوم کے جلسہ دستاری بندی سے مولاناجعفرپاشاہ، مفتی عامررحمانی اوردیگرکاخطاب حیدرآباد(راست) حفاظ قرآن کوسینوں میں محفوظ کرنے کے بعددنیا کی برائیاں دل سے نکال د یں۔ آخرت میں اگر…
مزید پڑھیں » - 3 فروری
یونیورسل اسکول کے طلبہ کی بین ریاستی سطحی اباکس مقابلے میں نمایاں کامیابی
نارائن پیٹ: 2 فروری ( پریس نوٹ)یونیورسل اسکول کے طلبہ نے کرناٹک اور تلنگانہ کے سطحی اباکس مقابلے میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی قابلیت کا مظاہرہ پیش کیا۔ اور کرناٹک ‘ تلنگانہ بین ریاستی مقابلہ میں یونیورسل اسکول کے طلباء نے تیسرے نمبر پر کامیابی درج کرائی…
مزید پڑھیں » - 2 فروری
عثمانیہ یونیورسٹی میں پی ایچ ڈی کے داخلہ امتحانات صرف تلگو اور انگریزی زبان میں ۔ تلنگانہ اقلیتی کمیشن کے رکن جناب محمد اطہر اللہ
عادل آباد سے نمائندہ خصوصی کی رپورٹ عادل آباد۔2/فروری(اردو لیکس)تلنگانہ اقلیتی کمیشن ایک قانونی ادارہ ہے جو 1998 کے ایکٹ 31 کے تحت قائم کیا گیا ہے۔ کمیشن کے رکن جناب محمد اطہر اللہ نے 27 جنوری 2025 کو منعقد ہونے والے کمیشن کے پانچویں ماہانہ اجلاس میں مختلف اہم…
مزید پڑھیں » - 2 فروری
ماہر ریاضی موظف لکچرر میدک جناب مقصود پاشاه کا سانحہ ارتحال
محمد مقصود پاشاہ ماہر ریاضی موظف لکچرر میدک ولد *محمد ملتانی باشاہ مرحوم*، ساکن لنگر حوض حیدرآباد*، یکم فروری بروز ہفتہ صبح انتقال کر گئے۔ ان کی عمر 78 سال تھی اور وہ کچھ دنوں سے علیل تھے۔ نمازِ جنازہ *اتوار 2 فروری* کو *نمازِ عصر* کے بعد *مسجد…
مزید پڑھیں » - 1 فروری
ظہیر احمد صدر جامع مسجد خانہ پور کی والدہ کا انتقال
خانه پور۔ سینئر کانگریس قائد ظہیر احمد صدر جامع مسجد و عیدگاه انتظامی کمیٹی خانہ پور کی والدہ ماجدہ خواجه بیگم زوجه فتح محمد مرحوم کا طویل علالت کے بعد بعمر 85 سال انتقال ہوگیا۔ انتقال کی اطلاع کے ساتھ ہی رشتہ داروں ، دوست احباب کے علاوہ خانہ…
مزید پڑھیں » - 1 فروری
کمشنر آف پولیس سی وی آنند کے ہاتھوں چار روزہ سی پی آر تربیت پروگرام کا آغاز
حیدرآباد(پریس نوٹ)پولیس کمانڈکنٹرول روم(ائی سی سی سی) بنجارہ ہلز میں شہرحیدرآباد کے پولیس ملازمین کو تربیت فراہم کرنے کے مقصد سے چار روزہ سی پی آر (کارڈیو پلمونری ریسیوسیٹیشن) پروگرام کا افتتاح سی وی آنند کمشنر آف پولیس حیدرآباد نے کیا ۔اس موقع پر بات کرتے ہوئے پولیس…
مزید پڑھیں »