جنرل نیوز
- جنوری- 2025 -30 جنوری
حافظ محمد فیاض علی عمرہ گروپ کے ہمراہ حیدرآباد واپس پہنچے، نکاح کی تقریب میں شرکت
حیدرآباد، 29 جنوری 2025: ال میزان ٹورز اینڈ ٹریولز کے منیجنگ ڈائریکٹر حافظ محمد فیاض علی آج مدینہ منورہ سے حیدرآباد واپس پہنچے۔ وہ 15 جنوری کو روانہ ہونے والے عمرہ گروپ کے ہمراہ عمرہ کے سفر پر گئے تھے۔ حیدرآباد واپسی کے بعد، انہوں نے محمد الیاس قریشی…
مزید پڑھیں » - 30 جنوری
ادارہ ادب اسلامی ہند تلنگانہ کے زیراہتمام ایک تعزیتی اجلاس ۔
حیدرآباد ۔ جناب سید عبدالاحد سہیل رکن عاملہ ادب اسلامی ہند تلنگانہ کی اطلاع کے بموجب جناب ڈاکٹر تابش مہدی رحمہ اللہ کے انتقال پر ایک تعزیتی اجلاس انشاءاللہ 4/ فروری 2025 بروز منگل بمقام اسلامک سنٹر ٹولی چوکی حیدرآباد بعد نماز مغرب انشاءاللہ بصدارت محمد شعیب الحق طالب…
مزید پڑھیں » - 30 جنوری
پدم شری ایوارڈ کیلئے نامزد کرنے پر پروفیسر عین الحسن کو تہنیت
حیدرآباد 29 جنوری (پریس نوٹ) مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی کے وائس چانسلر جناب پروفیسر سید عین الحسن صاحب کو ملک کے باوقار ایوارڈ ” پدم شری” کے لئے نامزد کرنے پر یوینورسٹی کے طلبائے قدیم نے اپنی مسرت کا کیا۔ آج المونی اسوسی ایشن ما کی جانب سےوائس…
مزید پڑھیں » - 30 جنوری
المیزان کے قافلہ کی ادائیگی عمرہ اور مقامات مقدسہ کی زیارت کے بعد واپسی
حیدرآباد ۔ الحاج حافظ محمد فیاض علی مینیجنگ ڈائریکٹر کی قیادت میں حجاج کرام کی واپسی ہوئی ہے۔ اس موقع پر انہوں نےکہا کہ عازمین عمرہ کو مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں تمام مقدس مقامات کی زیارت کروائی گئی ہے، جس سے تمام حجاج کرام کافی خوش ہیں ۔…
مزید پڑھیں » - 29 جنوری
شعبہ عالمات جماعت اسلامی حیدرآباد کے زیر اہتمام عالمات و فاضلات کا اجتماع
اقامت دین کے لئے اجتماعیت سے جڑ جائیں : محترمہ حمیراء نشاط و دیگر کاخطاب شعبہ عالمات جماعت اسلامی حیدرآباد کے زیر اہتمام عالمات و فاضلات کا اجتماع شعبہ عالمات جماعت اسلامی ہند شہر حیدرآباد کے زیر اہتما م بعنوان”ملک کے بدلتے حالات اور عالمات کی ذمہ داریاں“خصوصی اجتماع برائے…
مزید پڑھیں » - 28 جنوری
ادبی فورم ریاض کا مشاعرہ بہ یاد تابش مہدی مرحوم
ریاض (سعودی عرب) 28- جنوری ( اردولیکس )سعودی عرب، ریاض کی معروف تنظیم انڈین فرینڈس سرکل (آئی ایف سی) کی ادبی شاخ *ادبی فورم* کے زیر اہتمام 24 جنوری کی شام 6:00 بجے سے رات 10:30 ایک شاندار محفلِ بیاد ڈاکٹر تابشؔ مہدی کا حارہ میں ہوٹل خیام پر انعقاد…
مزید پڑھیں » - 28 جنوری
آل انڈیا ادب اطفال سوسائٹی کی جانب سے،لندن کے ادیب و شاعر اور کالم نگار فہیم اختر کے اعزاز میں "ایک شام فہیم اختر کے نام” کا انعقاد
* بچوں کی تربیت سازی بہت ضروری ہے* ڈاکٹر سید فاروق * بچوں کے لئے لکھنا بہت مشکل کام ہے سراج عظیم جو کام کررہے ہیں بہت اہم ہے* پروفیسر شہپر رسول نئ دہلی۔ 28جنوری( ای میل ) آل انڈیا ادب اطفال سوسائٹی کی جانب سے تسمیہ آڈیٹوریم اوکھلا نئ…
مزید پڑھیں » - 27 جنوری
خواتین اپنےاندر سے احساس کمتری اور خوف کو نکال کر ترقی میں شامل ہوں
حیدرآباد 27جنوری (پریس نوٹ) خواتین کی ہمہ جہت ترقی سے ہی قوم و ملت کی ترقی ممکن ہے۔خواتین کو چاہئے کہ وہ سماج میں اپنا مقام حاصل کرنے کےلئے اپنےاندر سے احساس کمتری اور خوف کو نکالیں۔ ان خیالات کا اظہار مولانا آزادنیشنل اردو یونیورسٹی حیدرآباد کے شعبہ تعلیم نسواں…
مزید پڑھیں » - 27 جنوری
عادل آباد، مدرسہ فاطمہ نسواں میں جشن جمہوریہ کا شاندار انعقاد
عادل آباد۔26/جنوری(اردو لیکس)عادل آباد کے معروف تعلیمی ادارے دارالعلوم فاطمہ نسواں میں 76 ویں یوم جمہوریہ کی تقریب تزک و اہتمام کے ساتھ منائی گئی۔ یہ پروگرام ادارے کے صدر محمد عبدالکلیم کی زیر قیادت منعقد ہوا، جنہوں نے پرچم کشائی کی۔ تقریب میں دارالعلوم فاطمہ نسواں کی طالبات…
مزید پڑھیں » - 26 جنوری
عادل آباد، مدرسہ شاکرہ للبنات میں جشن یوم جمہوریہ کا شاندار انعقاد
عادل آباد۔ 26/جنوری (اردو لیکس) مفتی محمد یاسین قاسمی ملانوی امام و خطیب مسجد عائشہ کولی پورہ کی اطلاع کے مطابق عادل آباد کے محلہ کے آر کے کالونی میں واقع طالبات کا دینی ادارہ مدرسہ شاکرہ للبنات میں یوم جمہوریہ کے موقع پر شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔…
مزید پڑھیں »