جنرل نیوز
- جنوری- 2025 -26 جنوری
عادل آباد، محلہ چلکوری نگر میں ہندی اسکول اور دینی مدرسہ فلاح دارین کے اشتراک سے جشن یوم جمہوریہ کا شاندار انعقاد
عادل آباد۔ 26/جنوری (اردو لیکس) عادل آباد ضلع بھر میں 76 ویں یوم جمہوریہ کا شاندار اور کامیاب انعقاد کیا گیا، جس میں مختلف دینی مدارس نے بھی بھرپور شرکت کی۔ عادل آباد کے محلہ چلکوری لکشمی نگر میں واقع مدرسہ فلاح دارین اور ہندی اسکول کے طلباء و اساتذہ…
مزید پڑھیں » - 26 جنوری
عادل آباد، مدرسہ دارالعلوم حسینیہ میں جشن یوم جمہوریہ تقریب کا اہتمام
عادل آباد۔26/جنوری(اردو لیکس)یوم جمہوریہ کے شاندار موقع پر عادل آباد کے نیو ہاؤزنگ بورڈ میں واقع مدرسہ دارالعلوم حسینیہ میں ترنگا لہرایا گیا۔ یہ تقریب مدرسہ کے نائب ناظم، مولانا فیصل حسینی کے ہاتھوں انجام پائی، جس نے موقع کی اہمیت کو مزید اجاگر کیا۔اس موقع پر مدرسہ کے اساتذہ…
مزید پڑھیں » - 26 جنوری
مدرسہ اسلامیہ دارالعلوم کھمم میں یوم آزادی کی تقریب
آئینِ ہند اور جمہوریت کے تحفظ کے لیے جنگِ آزادی کے موقع پر کی گئی جدوجہد ناگزیر تھی۔ ملک کی سالمیت، امن و شانتی اور بھائی چارگی کی برقراری کے لیے فرقہ پرست طاقتوں کی ناپاک کوششوں پر لگام لگانا ہر شہری کی اولین ذمہ داری ہے۔ ان…
مزید پڑھیں » - 26 جنوری
76ویں یوم جمہوریہ تقریب کا این ٹی آر پولیس پریڈ گراؤنڈ میں شاندار پیمانے پر انعقاد
نرمل،26/جنوری(ایم۔اے۔وحید)ہندوستان کے 76ویں یوم جمہوریہ کے موقع پر ضلع ہیڈ کوارٹر پر واقع این ٹی آر پولیس پریڈ گراؤنڈ میں یوم جمہوریہ کی تقریب کا شاندار پیمانے انعقاد عمل میں لایا گیا۔ضلع کلکٹر ابھیلاشا ابھینو مہمان خصوصی کے طور پر شرکت کرتے ہوئے ترنگا لہرایا۔ اس کے بعد انہوں…
مزید پڑھیں » - 26 جنوری
ایس ایم انسٹی ٹیوٹ آف لرننگ اینڈ ایجوکیشن ملے پلی میں یوم جمہوریہ تقریب
76ویں یوم جمہوریہ کے موقع پر ایس ایم انسٹی ٹیوٹ آف لرننگ اینڈ ایجوکیشن ملے پلی پر ڈائرکٹر انسٹی ٹیوٹ محمد نور العابدین نے پرچم کشائی انجام دی۔ اس موقع پر محمدعبدالمتین (سابق انٹرنیشنل ورلڈ جیم کوچ، دبئی) سید نادر(ویہانٹ ٹیکنالوجیز)، فضل محمد خان، محسن خان، سید حسن پاشاہ (پراپرائٹر…
مزید پڑھیں » - 26 جنوری
انجمن پاسبانِ اردو نرمل کا مشاعرہ
آج بتاریخ 26/ جنوری2025ء بروز اتوار بعد نمازِ ظہر ڈھائی بجے دن انجمن پاسبانِ اردو نرمل کا مشاعرہ ڈاکٹر عبدلہادی منزہ صاحب کی صدارت میں انہی کی قیامگاہ واقع سرد محل شہر نرمل پر منعقد ہوا۔ مہمانانِ خصوصی کی حیثیت سے جناب غلام درانی صاحب(موظف پرنسپل)، جناب حافظ محمّد…
مزید پڑھیں » - 26 جنوری
اوٹکور میں مختلف مقامات پر یوم جمہوریہ تقریب
اوٹکور ( ) اوٹکور مستقر میں 76 سالہ یوم جمہوریہ ہند کے موقع پر مختلف مقامات جیسے پولیس اسٹیشن گورنمنٹ ہسپتال وہ دیگر سرکاری دفاتر تعلیمی اداروں سیاسی دفاتر اور مقامات پر پرچم کشائی کی گئی ۔ اسپیشل آفیسر منڈل اوٹکور ہماپتی ایم پی ڈی او دھنون جے گوڈ ،سابق…
مزید پڑھیں » - 26 جنوری
حب الوطنی اور ہمت کا مظاہرہ: دو کمسن بچیوں کی شاندار تقریب
حیدرآباد، 26 جنوری: اس سال یوم جمہوریہ کی تقریبات کے دوران دو کمسن بہنوں، سمعہ فاطمہ فاسی اور نُصیبہ فاطمہ فاسی، نے حب الوطنی اور جوش و جذبے کا شاندار مظاہرہ کیا۔ ہائی کورٹ کے وکیل محمد فسی الدین کی بیٹیاں ہر سال 26 جنوری اور 15 اگست کو جج…
مزید پڑھیں » - 26 جنوری
عادل آباد کے محلہ، کے آر کے کالونی میں کانگریس پارٹی اقلیتی قائد خضر پاشاہ کے ہاتھوں جشن یوم جمہوریہ کا شاندار انعقاد
عادل آباد۔ 26/جنوری (اردو لیکس) عادل آباد کے محلہ، کے آر کے کالونی، وارڈ نمبر 8 میں عفان احمد کی قیادت میں یوم جمہوریہ کا شاندار انعقاد کیا گیا۔ اس تقریب میں بحیثیت مہمان خصوصی کانگریس پارٹی کے ابھرتے ہوئے نوجوان اقلیتی قائد خضر پاشاہ نے شرکت کی اور پرچم…
مزید پڑھیں » - 26 جنوری
عادل آباد، دفتر مجلس تحفظ ختم نبوت پر جشن یوم جمہوریہ تقریب کا اہتمام
عادل آباد۔ 26/جنوری (اردو لیکس) مجلس تحفظِ ختم نبوت ضلع عادل آباد کے دفتر عبداللہ چوک پر یوم جمہوریہ کے موقع پر پرچم کشائی کی ایک شاندار تقریب منعقد کی گئی۔ اس تقریب میں مفتی سردار رحمانی قاسمی، صدر مجلس تحفظِ ختم نبوت ضلع عادل آباد نے ترنگا لہرایا اور…
مزید پڑھیں »